• صارفین کی تعداد :
  • 3580
  • 11/11/2012
  • تاريخ :

امام رح کے نزديک محدوديت اور مشروطيت کے موضوعات (عدالت اور امر بالمعروف و نہي عن المنکر )

ولایت فقیہ

* عدالت

" فقيہ کبھي ظالم نہيں ہوتا اور جس فقيہ کے اندر يہ صفت پائي جائے کہ وہ نہ ظالم نہ ہو عادل ہے- ايسي عدالت جو اجتماعي عدات کے علاوہ ہے- ايسي عدالت کہ جس ميں ايک جھوٹ کا لف1 اسے اپنے مقام سے گرا ديتا ہے- ايک ايسا انسان (جس ميں يہ منفي صفات نہ ہوں) کبھي غلط کام نہيں کر سکتا اور کرتا بھي نہيں ہے-"

* امر بالمعروف و نہي عن المنکر

"اسلام نے ہر فرد کو اس بات کا حکم ديا ہے کہ وہ امر بالمعروف کرے، ايک فرد جو لوگوں کي نظر ميں دوسرے سے کمتر ہے وہ بھي اگر اس (بڑے مقام والے) شخص ميں کوئي انحراف ديکھے تو اسلام کے کہنے کے مطابق اسے چاہيئے کہ اس کے پاس جائے اور اسے کہے کہ يہ کام مت کرو- اس کے سامنے کھڑا ہوجائے اور اسے کہے کہ تمہارا يہ کام منحرف ہے، اسے انجام مت دو-"

"کوشش کريں کہ خود بھي اسلام پر عمل کريں اور دوسروں کو بھي اس عمل کرنے کي تلقين کريں- جيسے ہر شخص کي يہ ذمہ داري ہے کہ وہ اپني اصلاح کرے يونہي يہ ذمہ داري بھي رکھتا ہے کہ دوسروں کي بھي اصلاح کرے- امر بالمعروف و نہي عن المنکر کي اساس اسي پر ہے کہ معاشرے کي اصلاح کي جائے-"

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

ولايت مطلقہ فقيہ