• صارفین کی تعداد :
  • 968
  • 7/10/2012
  • تاريخ :

مصري پارليمنٹ کا اجلاش شروع

مصري پارليمنٹ کا اجلاش شروع

مصر کي پارليمنٹ نےصدر مرسي کے حکم کے مطابق اجلاس کا آغاز کرديا ہے جبکہ عدالت نے صدر کے حکم کو رد کرديا تھا- 

 ابنا: صدر مرسي  نے عدالت کي جانب سےتحليل شدہ پارليمنٹ کو ايک صدارتي حکم کے ذريعہ بحال کرديا ليکن  کل عدالت  عظمي نے صدر کے اس حکم کو رد کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کا حکم سب کے لئے لازم الاجرا ہے -

ليکن آج پارليمنٹ نے اجلاس تشکيل ديديا ، پارليمنٹ کے اسپيکر کا کہنا ہے کہ پرليمنٹ کا اجلاس مصر کے بنيادي آئين کي خلاف ورزي نہيں ہے-