• صارفین کی تعداد :
  • 849
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

کوئٹہ: دہشتگردوں کي فائرنگ، باپ اور بيٹا شھيد

شہید

کيلي شابوں ميں کالعدم لشکر جھنگوي کي فائرنگ سے باپ اور بيٹا شھيد، باپ کا نام يعقوب شاہ اور بيٹا نويد شاہ بھي شھيد ہو گيا-

ابنا: مزيد اطلاعات کے مطابق سيد يعقوب شاہ اور سيد نويد شاہ کو کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند،  دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنايا- جب وہ اپني دکان بند کرکے اپنے گھر جا رہے تھے- يزيديوں نے انہيں بے دردي کے ساتھ نشانہ بنايا اور ايک ہي گھر کے دو افرد کو لقمائے اجل بنايا-

درندگي کي انتہا اور ظلم و ستم کے آخري درجہ پر فائز لشکر يزيد کے مسلح دہشتگردوں نے بے گناہ باپ بيٹے کو شھيد کرکے ايک اور گھر کا چراغ گل کرديا-

کاش ان يزيديوں کو کوئي يہ بتا دے کہ نہ ظلم و ستم سے کوئي نظريہ ختم ہوتا ہے نہ ہي کم ہوتا ہے-  درندگي شيطان کا ورثہ ہے- نہ کہ انسان کا- آخر يہ کہاں کي انسانيت ہے کہ آئے روز ايک ہي قوم کے افراد کو نشانہ بنايا جائے- اور مظلوم کے ماتم داروں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جائے-