• صارفین کی تعداد :
  • 586
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

امريکہ ميں وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کے چھ ماہ مکمل

امريکہ ميں وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کے چھ ماہ مکمل

امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانيوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّي iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجي اجتماع کيا ہے.

ابنا: امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانيوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّي iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجي اجتماع کيا ہے.اس موقع پر پوليس اور مظاہرين ميں جھڑپيں ہوئيں تين پوليس افسروں سميت متعدد افراد زخمي ہوئے ہيں اور پوليس نے درجنوں مظاہرين کو حراست ميں لے ليا ہے اطلاعات کے مطابق امريکي شہر نيويارک ميں وال اسٹريٹ کے باہر ہونے والي احتجاجي تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزگوٹّي  پارک ميں سيکڑوں افراد جمع ہوگئے اور وال اسٹريٹ قبضہ کرو تحريک کي ياد ميں کئي افرادنے گٹار بجاکر اور گانا گاکراپنے فن کا مظاہرہ کيا. ذرائع کے مطابق اس موقعے پر پوليس اور مظاہرين کے درميان جھڑپيں ہوئي، جس ميں تين پوليس افسران زخمي ہوگئے.