• صارفین کی تعداد :
  • 847
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

پاکستان ميں طالبان شرپسندوں نے مزيد ايک اسکول کو تباہ کرديا ہے

افغانستان

پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے-

ابنا: پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے-پاکستان پوليس کے مطابق واقعہ لکي مروت کے علاقے کوٹکابچکن داخلي طورلاونگ خيل ميں پيش آيا، جہاں طالبان شرپسند گزشتہ رات گورنمٹ بوائزپرائمري اسکول ميں دھماکہ خيز مواد نصب کرکے فرار ہوگئے، بارودي مواد پھٹنے سے اسکول کي عمارت تباہ ہوگئي، جبکہ دو روز قبل بھي لکي مروت کے مختلف علاقوں ميں تين گورنمنٹ بوائز پرائمري اسکولز کو تباہ کيا گيا تھا.