• صارفین کی تعداد :
  • 606
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

 کوئٹہ :سرياب روڈ پر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک

کوئٹہ

کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈپرنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ايک شخص کوہلاک کرديا.

ابنا: پوليس کے مطابق سرياب روڈمنيرمينگل روڈريلوے کراسنگ کے قريب نامعلوم مسلح موٹر سائيکل سواروں نے فائرنگ کرکے تندورپرکام کرنے والے نوجوان بسم اللہ کوشديدزخمي کرديا زخمي طبي امدادکيلئے سول ہسپتال لے جانے سے قبل ہي دم توڑگيا.واقعہ کے بعدپوليس نے موقع پر پہنچ کرلاش کوضروري کارروائي کيلئے سول ہسپتال پہنچاديا،مزيدکارروائي متعلقہ انتظاميہ کررہي ہے.