• صارفین کی تعداد :
  • 620
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

فرانس کے وزير خارجہ کي دمشق کے بم دھماکوں کي مذمت

 آلن جوپا

فرانس کے وزير خارجہ نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ہونے والے بم دھماکوں کي مذمت کي ہے-

ابنا: فرانس کے وزير خارجہ آلن جوپا نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ہونے والے بم دھماکوں کي مذمت کي ہے- ليکن اس کے ساتھ ہي اس نے شام ميں مسلح دہشت گردوں کي حمايت اور انھيں مالي اور جنگي وسائل فراہم کرنے پر بھي تاکيد کي ہے فرانس بھي ان ممالک ميں شامل ہے جو اسرائيل کو مدد پہنچانے کے سلسلے ميں شام کو کمزور کرنے کي کوشش کررہے ہيں -