• صارفین کی تعداد :
  • 587
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

شام ميں دہشتگردوں کا صفايا

شام میں دہشتگردوں کا صفایا

شام کي فوج نے آشوب زدہ علاقے حمص کے ايک اور حصے کو باغيوں اور دہشتگردوں سے پاک کرديا ہے-

ابنا: شام کي فوج نے حمص کے جب ا لجندلي علاقے سے دہشتگردوں کا صفايا کرديا ہے- اس علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے دوران ہونے والي جھڑپوں ميں کئي دہشتگرد ہلاک ہوگئےجبکہ کئي دہشتگردوں کوگرفتار بھي کرليا گيا ہے- شام کي فوج نے الخالديہ کے علاقے ميں بھي دہشتگردوں کے اڈوں پرحملہ کيا ہےجس ميں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے- شام کي فوج نے شہر حمص ميں گولے بارود سے بھري ايک گاڑي ضبط کي جس ميں اسرائيلي ہتھيار لے جائے جارہے تھے- ياد رہے شام ميں امريکہ، اسکے مغربي اور عرب اتحاديوں کے حمايت يافتہ دہشتگرد سرگرم عمل ہيں -