• صارفین کی تعداد :
  • 509
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

سعودي عرب نے شام ميں دہشت گردوں کو بڑي مقدار ميں ہتھيار بھيجے ہيں

آل سعود کو نئی صورت حال کا سامنا

عرب ذرائع کے مطابق سعودي عرب نے شام ميں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑي مقدار ميں ہتھيارروانہ کئے ہيں-

ابنا: سعودي عرب نے شام ميں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑي مقدار ميں ہتھيارروانہ کئے ہيں- سعودي عرب نے يہ ہتھيار آزاد نامي فوج کے لئے روانہ کئے ہيں اسلحہ کي کھيپ اردن پہنچ گئي ہے اور وہاں سے يہ ہتھيار شام کے اندر دہشت گردوں تک پہنچائے جائيں گے- سعودي عرب اور قطر امريکي سرپرستي ميں شام ميں عدم استحکام پيدا کرنے کي کوشش کررہے ہيں اور اسرائيل مخالف محاذ کو کمزور کرکے اسرائيل کي مدد کررہے ہيں-