• صارفین کی تعداد :
  • 790
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

تونسہ شريف پر دہشت گردوں کي فائرنگ، شاکر شاہ شہيد،ايک زخمي

پاراچنار

تونسہ شريف پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شيعہ نوجوان شاکر شاہ کو شہيد جبکہ ايک مومن کو زخمي کرديا-

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق سيد شاکر شاہ کو دہشت گردوں نے اس وقت فائرنگ کرکے شہيد کرديا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے، شاکر شاہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہي شہيد ہوگئے جبکہ زخمي ہونے والے مومن کو فوري طور پر قريبي اسپتال منتقل کرديا گيا-واضح رہے کہ پچھلے 2 دن ميں دو مومنين کو شہيد کرديا گيا ہے پہلے اکمل رضوي کو کراچي ميں فائرنگ کرکے شہيد کيا گيا اور اب ڈي جي خان ميں شاکر شاہ کو بربريت.