• صارفین کی تعداد :
  • 393
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

دمشق ميں دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہيں

دمشق

شام کے دارالحکومت دمشق ميں امريکہ اور سعودي عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد افراد کوزخمي کرديا ہے-

ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق ميں امريکہ اور سعودي عرب نواز دہشت گردوں نےدو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100  سے زائد افراد کوزخمي کرديا ہے- ہلاک ہونے والوں ميں  پوليس اہلکاروں سميت بچے اور عورتيں بھي شامل ہيں- پوليس نے علاقے کا محاصرہ کرکے امدادي کارروائياں شروع کردي ہيں.