• صارفین کی تعداد :
  • 1039
  • 3/5/2012
  • تاريخ :

اسلامي جمہوريہ ايران کے خلاف ثقافتي حملے کے نمونے

سوالیہ نشان

1- امريکہ اور اس کے يورپي متحدوں نے وسيع کوشش کي کہ ايران کو لڑنے سے تھکے ماندے ديکھائيں ايران مغرب سے اسي ليے لڑتا ہے کہ مغرب آزادي چاہنے والوں اور دنيا کے موحدين کو حقيقي اغراض سے دور کرنا چاہتا ہے-

2- يہ بات وسيع طور پر خيالوں ميں ڈالي گئي ہے کہ ولايت فقيہ کي تنظيم ملک کے امور کو چلا نہيں کر سکتي ہے اور يہ نظريہ ناکام اور ڑٹروگرسيو ہے-

3- يہ بات وسيع طور پر خيالوں ميں ڈالي گئي ہے کہ اسلام صرف ديني تھيوري ہے اور مترقي معاشرے کي تمدن اور ترقي دينے کے ليے اجرا ہونے کے قابل نہيں-

4- يہ بات ايران کے اندر اور دوسرے ملکوں ميں خيالوں ميں ڈالي گئي ہے کہ ايران کو امريکہ کے سياسي توفق کو مان لينا چاہيئے سو بہتر  ہے ايران خود ہي مذاکرے کے لئے پيش قدمي کرے-

5- جمہوريہ اسلاميہ ايران کے واقعيات اور اس کي ثقافت سے ملل کے درميان مختلف طريقوں سے تحريف شدہ تصوير دکھانا ان ميں سے دو فلميں ہيں پہلي کا نام " ہرگز ميري بيٹي کے بغير" اور دوسري کا نام ہے 300، جھوٹے خبريں اور تجزيے، بليک ايکسپوننتيالي حکومت اور اس کے عملکرد کے بارے ميں-

6- انقلاب اسلامي کو شيعيوں کا انقلاب تعارف کرنا اور اس بات کو توسيع کي کہ "شيعہ کے خطرے کے مقابلے ميں دفاع کرنا ضروري ہے-" اور ہلال شيعہ

7- عيسائيت کي تبليغ مستقيم اور غير مستقيم طور پر ہمارے ملک کي حدوں کے اندر

8- باغيوں اور اپوزيشن سے سياسي، فني، مالي، تنظيمي اور اشتہاري حمايت

9- "ايرانيت" پر انتہائي زور دينا "اسلاميت" کے خلاف يا "جمہوريت " يا "اسلاميت" کے خلاف 

 10- مستقيم اور خطوط  کے ذريعے سے لوگوں کے مختلف طبقے سے رابطہ کرنا

11- منشيات اور شراب سے اڈيکشن کے پھيلاؤ اور سايکوتروپيک گولياں

12- اخلاقي کرپشن اور لاپروائي کي اشاعت سي ڈي کي تقسيم، فحش تصاوير اور غير اخلاقي مناظر جو انٹرنيٹ اور سيٹلائٹ پر موجود ہيں-

13- جماعتوں اور گروپوں کے بنانے کے ليے پوري کوشش اور معاشرہ اور امت کے درميان اختلاف کي تحقق NGO اور طلب علموں کے گروپوں کي شکل ميں اور غيرہ

14- کنزيومرازم اور فيشن کي طرف مائل ہونے کي ترويج زندگي کے سارے پہلوğ پر مغربي نمونوں سے متاثر ہونا

15- منحرف فرقوں کي حمايت اور تقويت مثال کے طور پر بہائيت، منفي عرفان اور ساتانيزم

16- معاشي اور سياسي مسائل پر جعلي افواہوں  کي اشاعت

17- دين اور قوميت کے خلاف مزاح کي توسيع ديني اور قومي جانبدارانہ نظريات کو مٹا دينا اور مايوسي اور اختلاف کا بنانا

چونکہ ثقافتي نيٹو نيا موضوع ہے بڑا افسوس ہے کہ اس کے بارے ميں ابھي تک کوئي مستند مقالہ يا کتاب نہيں  لکھي گئي ہے ليکن اگر اس موضوع کو ثقافتي حملے اور کاميسادو کي تکميل مان ليں مختلف مآخذ کو اس موضوع کے ابعاد کي پہچان کے ليے ذکر کر سکتے ہيں اُن ميں سے:

1- بررسي مباني فرہنگ غرب و پي امدہاي آن، حبيب اللہ طاہري، انتشارات بوستان کتاب؛ 1383

2- طلوع ماہوارہ، افول فرہنگ، صادق طباطبايي، انتشارات اطلاعات؛ 1377

3- نقش رسانہ ہاي تصويري در زوال دوران کودکي، نيل پستمن، مترجم: صادق طباطبايي، انتشارات اطلاعات؛ 1372

4- تفکر، فرہنگ و ادب، تمدن، اسماعيل شفيعي سروستاني، انتشارات موعود؛ 1382

5- جنگ رواني، صلاح نصر، مترجم: محمود حقيقت کاشاني، انتشارات سروش، تہران؛ 1382

6- موج سوم، آلوين تافلر، مترجم: شہين دخت خوارزمي، نشر علم، تہران؛ 1380

7- ارتباط صہيونيستي، آلفرد-م-ليلتانتال، ترجمہ سيد ابوالقاسم حسيني (ژرفا)، نشر پژوہشگاہ فرہنگ و انديشہ اسلامي؛ 1379

8- نفوذ صہيونيستي بر رسانہ ہاي خبري، فؤاد بي عبدالرحمن الرفاعي، ترجمہ: حسين سروقامت، انتشارات کيھان، چاپ دوم؛ 1381

خاتمے ميں اس بات کا ياد دلانا ضروري ہے کہ اس ہمہ طرفہ خطرے سے مقابلہ کرنے کے ليے سب سے پہلے ملکي سائنس دان اور اسي طرح جہان اسلام کے سائنس دان اتاق فکر کي تشکيل اور ثقافتي مہندسي کي تدوين دو حصّے ميں (قومي منافع اور جہان اسلام کے منافع) اس حکمت عملي  کو پہچانيں اور اس کے بعد عملي نقطہ نظر کو پيش کريں اور کام کي تقسيم کريں اور اس سے مقابلہ کرنے کے ليے تيار ہوجائيں- ہم بھي اس کا مقابلہ کرنے کے ليے مطالعہ کريں گے اور کوئي راستہ پيش کريں گے جو مستقبل ميں اپنے حاصل کوشش کو پيشکش کريں گے-

(ان شاء اللہ)

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان