خالد مشعل آج ترکي کے دورہ پر روانہ ہونگے
فلسطيني تنظيم حماس کے سياسي شعبہ کے سربراہ ايک اعلي وفد کے ہمراہ آج ترکي روانہ ہونگے-
ابنا: فلسطيني تنظيم حماس کے سياسي شعبہ کے سربراہ خالد مشعل ايک اعلي وفد کے ہمراہ آج ترکي روانہ ہونگے- وہ اس سفر ميں ترکي کے وزير خارجہ داؤد اوغلو اور وزير اعظم رجب طيب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کريں گے- خالد مشعل کے وفد ميں موسي ابو مرزوق، عزت الرشق، محمد نصر، نزار عوض اللہ، اور صالح العاروري شامل ہيں-