• صارفین کی تعداد :
  • 695
  • 12/19/2011
  • تاريخ :

کوئٹہ: لشکر جھنگوي کے دہشتگردوں کي فائرنگ شيعہ مومن اقبال شہيد ہوگئے‌

شہید

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مستونگ ميں کالعدم ملک دشمن جماعت طالبان کي زيلي تنظيم لشکر جھنگوي نے فائرنگ کرکے ايک شيعہ مسلمان جن کا نام عزادار محمد اقبال مينگل تھا شہيد کرديا-

ابنا: کوئٹہ کے علاقے مستونگ ميں کالعدم ملک دشمن جماعت طالبان کي زيلي تنظيم لشکر جھنگوي نے فائرنگ کرکے ايک شيعہ مسلمان جن کا نام عزادار محمد اقبال مينگل تھا شہيد کرديا- فرقہ پرست دہشتگردوں نے شيعہ نوجوان عزادار محمد اقبال مينگل کو کوئٹہ کے علاقے مستونگ ميں اپني دہشتگردي کا نشانہ بنايا-

واضع رہے کہ پورے ملک ميں ايک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت شيعہ نسل کشي جاري ہے اور گزشتہ دنوں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شيعہ نوجوان علي حسين کو گولياں مار کر شہيد کردياتھا- ان تمام واقعات پر سکيورٹي ادارے محض تماشائي نظر آتے ہے