• صارفین کی تعداد :
  • 506
  • 12/8/2011
  • تاريخ :

ولاديمير پوتين: امريکہ روس ميں عدم استحکام پيدا کر رہا ہے

ولادیمیر پوتین

روس کے وزيرِ اعظم ولاديمير پوتين نے امريکہ پر الزام عائد کيا ہے کہ روس ميں پارليماني انتخابات کے نتيجے ميں ہونے والے مظاہروں کے پيچھے امريکہ کا ہاتھ ہے-

ابنا: روس کے وزيرِ اعظم ولاديمير پوتين نے امريکہ پر الزام عائد کيا ہے کہ روس ميں پارليماني انتخابات کے نتيجے ميں ہونے والے مظاہروں کے پيچھے امريکہ کا ہاتھ ہے-

روسي وزيرِ اعظم کا کہنا ہے کہ امريکہ کي وزيرِ خارجہ ہلري کلنٹن نے حزبِ اختلاف کے بعض کارکنوں کو اکسايا ہے- امريکہ نے روس کے پارليماني انتخابات کو غير منصفانہ قرارديا جبکہ روس نے امريکہ کے اس الزام کو مسترد کرديا ہے-