• صارفین کی تعداد :
  • 892
  • 9/26/2011
  • تاريخ :

کربلا معلي ميں 4 بم دھماکوں ميں  22 افراد شہيد اور لگ بھگ 100 زخمي

کربلا معلی
عراق کے مقدس شہر کربلا معلي ميں 4 بم دھماکوں ميں 22 افراد شہيد اورلگ بھگ 100 افراد زخمي ہوگئے ہيں-

ابنا: عراق کے مقدس شہر کربلا معلي ميں 4 بم دھماکوں ميں 22 افراد شہيد اورلگ بھگ  100 افراد زخمي ہوگئے ہيں-

 پوليس کے مطابق سرکاري عمارت کے سامنے ملازمين کي ايک بڑي تعداد قومي شناختي کارڈ اور پاسپورٹ لينے کے لئے قطار ميں کھڑي تھي، کہ کار بم دھماکہ ہوا جيسے ہي امدادي کارروائيوں کے لئے لوگ اور سيکيورٹي اہلکار آئے تو مزيد تين دھماکے ہوئے جن کے نتيجے ميں اب تک 22 افراد شہيد اور 100 کے قريب زخمي ہوگئے ہيں-