• صارفین کی تعداد :
  • 920
  • 9/26/2011
  • تاريخ :

فوجي آپريشن ميں بائيس طالبان ہلاک

افغانستان
افغانستان کے مختلف علاقوں ميں بائيس طالبان مارے گئے ہيں-

ابنا: افغانستان کي وزارت داخلہ نے آج ايک بيان جاري کيا ہے جس ميں کہا گيا ہے کہ يہ طالبان،  سرکاري فورسز کي کارروائيوں ميں مارے گئے ہے- ان کارروائيوں ميں چار طالبان کو گرفتار بھي کيا گيا ہے اور افغان فورسز کے ہاتھ بہت سا اسلحہ اور گولہ بارود بھي لگا ہے-