• صارفین کی تعداد :
  • 572
  • 9/15/2011
  • تاريخ :

طرابلس ميں امريکي سفارتخانہ پر حملہ

طرابلس میں امریکی سفارتخانہ پر حملہ
ذرائع کے مطابق طرابلس ميں نامعلوم مسلح افراد نے امريکي سفارتخانہ پر حملہ کيا ہے-

ابنا: ليبيا کے دارالحکومت طرابلس ميں نامعلوم مسلح افراد نے امريکي سفارتخانہ پر حملہ کيا ہے-  جبکہ کل رات امريکي سفارتخانہ کے ناظم الامور نے انقلابي کونسل کے اراکين سے ملاقات اور گفتگو کي- اس حملے کي مزيد تفصيلات کے بارے ميں کوئي اطلاع نہيں ہے-