• صارفین کی تعداد :
  • 572
  • 9/15/2011
  • تاريخ :

پشاور کے علاقہ متني ميں دہشت گردوں کے حملے ميں 5 بچے ہلاک

پشاور
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ متني ميں اسکول وين پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے اور فائرنگ سے 5 بچے اور وين ڈرائيور ہلاک ہوگيا جبکہ 2 اساتذہ اور راہگير سميت 18 سے زائد بچے زخمي ہوگئے ہيں-

ابنا: پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ متني ميں اسکول وين پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے اور فائرنگ سے 5 بچے اور وين ڈرائيور ہلاک ہوگيا جبکہ 2 اساتذہ اور راہگير سميت 18 سے زائد بچے زخمي ہوگئےہيں- ذرائع کے مطابق 5 بچوں کي حالت تشويشناک ہونے سے ہلاکتوں ميں اضافہ کا خدشہ ہے - دہشت گرد تحريک طالبان پاکستان نے اسکول وين پر حملے کي ذمہ داري قبول کرلي ہے-