• صارفین کی تعداد :
  • 725
  • 9/15/2011
  • تاريخ :

 قطرمسلمانوں کے خلاف امريکہ اور اسرائيل کا جاسوسي اڈہ بن گيا ہے

قطر
ايک عرب سائٹ نےامريکہ اور مغربي ممالک کے ساتھ قطر کے تعاون کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ملت مسلمہ کے دشمن ممالک کے جاسوس اداروں کا اڈہ بن گيا ہے-

ابنا: نہرين نيٹ کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ قطر مسلمانوں کے خلاف امريکہ اور مغربي ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے- عرب سائٹ کے مطابق قطر ميں طالبان کا سياسي دفتر کھولنے کے لئے امريکہ نے قطر کو سبز چراغ دکھا ديا ہے- قطر شام کے مخالفين کي حمايت کررہا ہے قطر نے دارفور ميں بھي حکومت مخالفين کي حمايت کي- قطر صوماليہ ميں بھي حکومت مخالفين کي حمايت کررہا ہے- قطر عراق ميں بھي ايک دہشت گرد گروپ کي حمايت کررہا ہے- قطر شيعہ اور سنيوں ميں اختلاف ڈالنے کے لئے امريکہ اور برطانيہ کے ساتھ بھر پور تعاون کررہا ہے-