• صارفین کی تعداد :
  • 767
  • 9/15/2011
  • تاريخ :

کابل ميں امريکي سفارتخانہ اور نيٹو کے ہيڈ کوارٹرپرحملے ميں 11 افراد ہلاک

امریکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں نيٹو ہيڈ کوارٹرز اور امريکي سفارتخانے پر طالبان کےراکٹ اور خود کش حملوں ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہيں -

ابنا: رائٹرز کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں نيٹو ہيڈ کوارٹرز اور امريکي سفارتخانے پر طالبان کے راکٹ اور خود کش حملوں ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہيں - ذرائع کے مطابق 5 گھنٹے تک جاري رہنے والي جھڑپ ميں 2 پوليس اہلکاروں سميت 11 افراد ہلاک اور 23 زخمي ہوگئے - طالبان نے حملے کي ذمہ داري قبول کرتے ہوئے متعدد غيرملکي اور افغان اہلکاروں کي ہلاکت کا دعويٰ کيا ہے -