• صارفین کی تعداد :
  • 803
  • 8/14/2011
  • تاريخ :

گوگل يوم آزادي کي خوشي ميں سبز ہلالي ہوگيا

گوگل
انٹرنيٹ کا مشہور سر چ  انجن گوگل پاکستان کي يوم آزادي کي خوشي ميں گرين ہوگيا ہے- چودہ اگست پر اپنے صارفين کي خوشيوں ميں شرکت کرتے ہوئے ان کو محفوظ کرنے کيلئے گوگل کا يلنڈنگ پيچ ہي گرين کر ديا ہے-

 صرف يہي نہيں پاکستان کے جھنڈے پر چاند ستارہ اور لاہور کي يادگار مينار پاکستان بھي مسکرا رہا ہے اور يہ سلسلہ شروع کيا پاکستانيوں نے جنہوں نے گزشتہ دسمبر سے يہ مہم چلائي کہ گوگل پاکستان کي سالگرہ منائے جس کيلئے گول ميپ اور يوٹيوب پر رسائي حاصل کي گئي- ٹويٹر اور اي ميلز کے ذريعے بھي پاکستانيوں نے اپني شناخت ظاہر کي اور يوں مختلف اسٹائل ميں پاکستان گوگل پر چمک رہا ہے-

 

بشکريہ : اردو ٹائمز ڈاٹ کام