• صارفین کی تعداد :
  • 988
  • 7/6/2011
  • تاريخ :

سیدحسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سےخطاب کریں گے

سیدحسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

ابنا: اخبار السفیر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

یوم جانباز کی مناسبت سے آج بیروت میں ایک تقریب منعقد ہوگی  سید حسن نصرالله اپنے خطاب میں لبنان اور علاقہ میں جاری موجودہ صورتحال کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔

 واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل لبنان میں خانہ جنگي کرانے کی تلاش و کوشش کر رہے ہیں۔