• صارفین کی تعداد :
  • 523
  • 6/1/2011
  • تاريخ :

زوما: قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے

جيکب زوما

جنوبي افريقہ کے صدر نے کل طرابلس ميں ليبيا کے صدر معمر قذافي سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ايجنسي نے ايسوسي ايٹڈ پريس کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ جنوبي افريقہ کے صدر جيکب زوما  نے کل طرابلس ميں ليبيا کے صدر معمر قذافي سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے۔ اس نے کہا کہ ليبيا کے رہنما صلح کے لئے افريقي يونين کے کردار کو قبول کرنے کے لئے تيار ہے اور ملک ميں ہر قسم کي لڑائي کو بند کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جنوبي افريقہ کے صدر نے اس بات کي طرف اشارہ نہيں کيا کہ آيا قذافي اقتدار چھوڑنے کے لئے بھي تيار ہے يا نہيں ۔ اس سے قبل بھي قذافي نے صلح کي پيش کش کرنے کے بعد انقلابيوں کے خلاف حملوں کو تيز تر کر ديا تھا۔

بشکريہ آئي آر آئي بي