• صارفین کی تعداد :
  • 628
  • 6/19/2011
  • تاريخ :

مغرب جمہوريت ميں رکاوٹ

نوام چامسکي

امريکہ کے معروف دانشور نوام چامسکي نے کہا ہے کہ مغرب عرب ملکوں ميں جمہوريت کے قيام ميں سب سے بڑي رکاوٹ ہے۔

پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق نوام چامسکي نے کہا ہے کہ امريکہ اور اس کےاتحادي ہرکام کرنے کو تيار ہيں تاکہ عرب ملکوں ميں جمہوريت نہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ امريکہ اور اس کے اتحاديوں کے اس موقف کي دليل بڑي واضح ہے اور وہ يہ کہ عرب ممالک کے عوام امريکہ کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں اور اگر جمہوريت آجائے تو عرب ملکوں ميں امريکہ اور اس کے مغربي اتحاديوں کي مداخلت کا سلسلہ پوري طرح بند ہوجائے گا۔

بشکريہ آئي آر آئي بي