• صارفین کی تعداد :
  • 597
  • 6/11/2011
  • تاريخ :

ڈي جي رينجرز اور آئي جي سندھ کو ہٹاؤ

سپريم کورٹ پاکستان

پاکستان کے سپريم کورٹ نے کراچي ميں رينجرز کے ہاتھوں نہتے نوجوان کے قتل پر ڈي جي رينجرز سندھ اور آئي جي سندھ کو تين دنوں ميں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم ديا ہے۔ عدالت نے کراچي ميں رينجرز کے اختيارات کي تفصيلات بھي طلب کرلي ہيں۔

پاکستان کے چيف جسٹس کي سربراہي ميں سپريم کورٹ نے رينجرز کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے از خود نوٹس کيس کي سماعت کي۔ عدالت ميں چيف سيکريٹري سندھ سبحان ميمن نے سول انتظاميہ کے ناکام ہونے کا اعتراف کيا۔ سپريم کورٹ نے اپنے حکم نامے ميں لکھا ہے کہ کراچي کا واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کي بربريت کي کلاسيکل مثال ہے۔

بشکريہ آئي آر آئي بي