• صارفین کی تعداد :
  • 627
  • 6/11/2011
  • تاريخ :

افغانستان ميں ايک اور امريکي فوجي ہلاک

افغانستان

افغانستان ميں ايک اور امريکي فوجي ہلاک ہوگيا ہے۔

پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق امريکي فوج نے جمعرات کے روز بتايا کہ افغانستان کے مغرب ميں طالبان کے حملے ميں ايک امريکي فوجي ہلاک ہوگيا۔

امريکي فوج نے اس سلسلہ ميں مزيد تفصيلات نہيں بتائي ہيں۔ سرکاري اعداد و شمار کے مطابق افغانستان ميں اکتوبر سنہ دو ہزار ايک سے اب تک ايک ہزار چھ سو چودہ امريکي فوجي ہلاک ہوچکے ہيں اور رواں سال کے آغاز سے اب تک کم از کم دو سو چھتيس غيرملکي فوجي ہلاک ہوئے ہيں۔

بشکريہ آئي آر آئي بي