• صارفین کی تعداد :
  • 596
  • 5/28/2011
  • تاريخ :

لیبیا، قذافی کی رہائشگاہ کے قریب فوجی اڈے پر نیٹو طیاروں کی بمباری

لیبیا

نیٹو طیاروں نے لیبیاکے دارالحکومت طرابلس میں معمرقذافی کی رہائش گاہ کے قریب واقع فوجی اڈے کونشانہ بنایا ہے۔

ابنا: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیٹوطیاروں نے باب العزیزیہ کمپلکس کے قریب واقع ایک فوجی کمپاوٴنڈ پریکے بعد دیگرے پانچ حملے کیے جس سے متعددگاڑیاں تباہ ہوئیں اورکمپاوٴنڈکے کچھ حصے کونقصان پہنچا۔ معمر قذافی کے آبائی علاقے باب العزیزیہ ڈسٹرکٹ میں گزشتہ تین روز کے دوران نیٹو طیارو ں کے حملوں میں 3 افرادہلاک اور ڈیڑھ سو زخمی ہوئے ہیں۔