• صارفین کی تعداد :
  • 801
  • 12/18/2010
  • تاريخ :

ڈرون حملوں میں اکیس افراد ہلاک

پاکستان کا پرچم

پاکستان کے قبائيلی علاقوں پر امریکی ڈرون کے دوحملوں میں اکیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئےہیں۔ امریکہ نےخیبر کے قبائلی علاقے درہ تیراہ کے دودیہی علاقوں پر ڈرون کئےتھے ۔ ستمبر سے اب تک امریکہ نے پاکستان کے قبائلی علاقوں پر انچاس حملے کئےہیں جنمیں ڈھائي سو افراد مارے گئے ہیں۔ امریکہ دعوی کرتا ہے کہ اس کے ڈرون حملوں کا نشانہ القاعدہ اور طالبان ہیں لیکن ان حملوں میں زیادہ ترعام شہری مارے جاتے ہیں

 

اردو ریڈیو تہران