• صارفین کی تعداد :
  • 820
  • 4/28/2012
  • تاريخ :

اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا استعمال شروع کرديا

اوباما

امريکي صدر بارک اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا بھرپور استعمال شروع کرديا .

ابنا: صدر بارک اوباما اپني انتخابي مہم کے دوران امريکي رياست جارجيا ميں فوجي اڈے فورٹ اسٹيورٹ گئے، جہاں اپني تقرير کے دوران انہوں نے اسامہ بن لادن کا نام ليے بغير کہا کہ اسپيشل فورسز نے القاعدہ کے خلاف جنگ کرکے اسے شکست دي. انتخابي مہم کے دوران ڈيموکريٹ پارٹي اسامہ بن لادن کي ہلاکت کے حوالے سے ايک وڈيو بھي سامنے لائي ہے.