• صارفین کی تعداد :
  • 832
  • 11/28/2010
  • تاريخ :

اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اكمل الدين احسان اوغلو

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہ اکمل الدین اوغلو کل پیر کے دن تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی وزير خارجہ متکی اور دیگر اعلی حکام سے گفتگو کریں گے۔ اوغلو اس ملاقات میں فلسطین، عراق ، افغانستان ، لبنان  اور ديگر عالمی مسائل پر ایرانی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔