• صارفین کی تعداد :
  • 900
  • 11/16/2010
  • تاريخ :

آج برائت از مشرکین کا اظہار ہوا

برائت از مشرکین کا اظہار

مکہ معظمہ میں صحرائے عرفات میں آج مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گيا ۔ قابل ذکر ہے صحرائے عرفات میں حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کی قرائت کے بعد مشرکین سے بیزاری کے اظہار میں لاکھوں حجاج نے شرکت کی۔ اس موقع پر حجاج کرام نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ایرانی حجاج کے امور ميں رہبرانقلاب اسلامی کے نمایندے نے آپ کا پیغام پڑھنے کےبعد نظم و ضبط برقراررکھنے پر حجاج کرام کا شکریہ ادا کیا۔

 

اردو ریڈیو تہران