• صارفین کی تعداد :
  • 1292
  • 11/14/2010
  • تاريخ :

زیتون کا تیل سرطان سے محفوظ رکھنے کا بہترین وسیلہ ہے

زیتون

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے استعمال سے انسان سرطان سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے استعمال سے انسان سرطان سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

ہندوستانی اولیوایسو سی ایشن کے حکام کے مطابق دنیا بھر میں امراضِ قلب میں مبتلا افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہندوستان میں ہے اور یہی وقت ہے کہ زیتوں کے تیل جیسی چیزوں کا استعمال کر کے محفوظ رہا جا سکتاہے۔ حکام کے کہنا ہے کہ زیتوں کا تیل دنیا کا صحت بخش ترین تیل شمار کیا جاتا ہے جو سرطان کے خلاف کافی ممد و معاون ثابت ہوسکتا ہے۔