• صارفین کی تعداد :
  • 868
  • 7/21/2010
  • تاريخ :

اسپین برقع پر پابندی مسترد 

اسپین برقع پرپابندی مسترد
اسپین کی پارلمنٹ میں نقاب پر پابندی کا بل مسترد ہو گيا ہے ۔ منگل کے دن ہسپانوی پارلمنٹ میں نقاب پر پابندی کے بارےمیں ووٹنگ ہوئي جس میں پابندی کے حق میں ووٹ نہیں پڑۓ بلکہ ایک سو باسٹھ اراکین نے پابندی کی مخالفت میں ووٹ ڈالے ہیں۔

یاد رہے اسپین کے لریدا شہر نے سب سے پہلے نقاب پر پابندی لگائي تھی۔ بلجیم یورپ کا پہلا ملک تھا جس نے پبلک مقامات پر نقاب پہننے پر پابندی لگائي تھی۔ فرانس نے بھی بلجیم کےبعد نقاب پرپابندی لگائي تھی۔ یاد رہے یورپی ملکوں نے اسلام مخالف اقدامات کے تحت اسلامی حجاب پر پابندی لگانا شروع کی ہے۔

 

آئی آر آئی بی