• صارفین کی تعداد :
  • 778
  • 5/1/2010
  • تاريخ :

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ : دہشتگردی کےخلاف ممالک کاتعاون بنیادی ضرورت

منوچہر متکی

 منوچہر متکی نے جو بھوٹان میں سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے گئے ہوئےہیں کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کی بیخ کنی کے لئے ممالک کا باہمی تعاون ایک ضرورت ہے۔

متکی نے بتایا کہ ایران میں عنقریب ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوگي جس میں دہشتگردی کےشکار لوگ شرکت کريں گے۔ سارک سربراہی اجلاس آج بھی جاری رہے گا۔ ایران اس اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کررہاہے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف تعصب سے بالاتر ہوکر مقابلہ کرنا چاہیے۔ منوچہر متکی نے جو بھوٹان میں سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے گئے ہوئے ہیں کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کی بیخ کنی کے لئے ملکوں کا باہمی تعاون ایک ضرورت ہے۔

متکی نے بتایا کہ ایران میں عنقریب ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوگي جس میں دہشتگردی کےشکار لوگ شرکت کريں گے۔ سارک سربراہی اجلاس آج بھی جاری رہے گا۔ ایران اس اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کررہاہے۔

اردو  ریڈیو تہران