• صارفین کی تعداد :
  • 823
  • 4/7/2010
  • تاريخ :

امریکہ کے خلاف صدرگروہ کے مظاہرے کا اعلان

مقتدی صدر
عراق میں صدرگروہ نے عراق پرامریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے کے خلاف ملک گیر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقتدی صدرنے نجف میں اعلان کیا ہے کہ جمعے کے دن مظاہرے ہوں گے جن میں نجف اشرف کے عوام اور معاشرے کے سبھی طبقے کے لوگ شامل ہوں گے  ۔ یاد رہے امریکہ نے دو ہزار تین میں عراق پرقبضہ کیا تھا۔ جب سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں عراقی شہری مارے گئے ہيں ۔