• صارفین کی تعداد :
  • 6056
  • 11/1/2009
  • تاريخ :

ذیابیطس اورموٹاپے کی وجوہات میں ٹیلی ویژن سرفہرست

موٹا بچہ

امریکی طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے کی معاشرتی وجوہات میں روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت کو سر فہرست قرار دے دیا ہے۔ روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت ایک چسکا ہے جس سے جسم موٹا ہونے لگتا ہے اور جگر کمزور ہو کر ذیابیطس کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 1992‏ء 2008ء کے دوران روزانہ 3 سے 6 گھنٹے تک اور روزانہ ایک سے 3 گھنٹے تک ٹیلی ویژن دیکھنے والے 50 ہزار خواتین اور 30 ہزار مردوں کو شامل کیا گیا۔ تحقیق کے دوران ان کی قامت، وزن، عمر، نیند، خوراک، ورزش اور دیگر پہلووں کا مکمل جائزہ لیا گیا اور 16 سالہ تحقیق کے عرصہ میں ذیابیطس اورموٹاپے میں اضافے کو نوٹ کیا گیا۔

اردو ٹائمز


متعلقہ تحریریں:

شیزوفرینیا

ذیابطیس كیا ہے

ذیابطیس نوع اول

بعض پھلوں کے خواص

بعض سبزيوں کے خواص

بہار کا خودکشی سے کیا تعلق؟

اچھی صحت کے لیے محبت اور ہم آہنگی ضروری

الزائمر کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات

شوگر کی بیماری کے بارے میں  معلومات  ہی بہترین علاج ہے