صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 13 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
>
شخصیات اور انٹرویو
>
تعارف
1
2
3
شہید سید مجتبیٰ نواب صفوی
سید مجتبی میرلوحی جو کہ نواب صفوی کے نام سے معروف تھے، شمسی سال 1303 میں خانی آباد تہران کے ایک روحانی خاندان میں پیدا ہوئے
مرحوم محمد خیابانی کی بہادری
شیخ خیابانی کو مختلف محاذوں پر لڑنا پڑا اور بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر انہوں نے ہر مصیبت کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا
شیخ محمد خیابانی
شہید شیخ محمد خیابانی سن 1297 ہجری قمری کو خامنہ میں پیدا ہوۓ ۔ ان کے والد کا نام حاجی عبدالحمید تھا ۔ ان کے والد کا پیشہ تجارت تھا اور وہ روس میں تجارت کیا کرتے تھے
سید محمود گلابدرہ ای ایک اہم ادبی شخصیت
انقلاب کے زمانے میں انقلابی سرگرمیوں کو تحریر کیا اور اس دور میں پیش آنے والے واقعات کو ناول کی صورت میں لکھا ۔ ان داستانوں کو میں نے سن 1358 ہجری شمسی میں شائع کیا
مرحوم گلابدرہ ای کے حالات زندگی
حسین قرائی ایک مصنف ہیں جو ادبیات انقلاب اسلامی سے منسلک ہیں ۔ وہ مرحوم گلابدرہ ای کے بارے میں کہتے ہیں کہ میں نے چند سال مرحوم گلابدرہ ای کے ساتھ کام کیا
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مختصر حالات زندگی
ڈاکٹر حسن روحانی 13 نومبر1948 کو صوبہ سمنان کے شہر سرخہ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔انہوں نے صوبہ سمنان کے دینی مدارس بورڈ کے تحت 1960 میں مذہبی تعلیم کا آغاز کیا اور محض ایک سال کے بعد اعلی مذہبی تعلیم کے لئے مقدس شہر قم آگئے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مختصر حالات زندگی
ڈاکٹر حسن روحانی 13 نومبر1948 کو صوبہ سمنان کے شہر سرخہ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے صوبہ سمنان کے دینی مدارس بورڈ کے تحت 1960 میں مذہبی تعلیم کا آغاز کیا اور محض ایک سال کے بعد اعلی مذہبی تعلیم کے لئے مقدس شہر قم آگئے۔
حضرت امام خمینی( رح) کی منفرد خصوصیات
تاریخ انسانیت ایسی عظیم شخصیتوں کے ذکر سے بھری پڑی ہے جنھوں نے اپنی پاک سیرت، مہر و محبت اور انسان دوستی کی بناء پر لوگوں کے دلوں پر حکومت کی
امام خمینی رح کی شخصیت
امام خمینی نے ایک ایسے دور میں جبکہ پوری دنیا کی نظروں میں صرف دو طاقتیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی تھی یہ واضح کردیا کہ دنیا کے اندر صرف دو طاقتیں ( مغربی دنیا اور کمیونسٹ ) ہی نہیں بلکہ تیسری ایک بہت بڑی طاقت بھی اسلام اور ایمان کی شکل میں موجود ہے
عصر عاشورا
استاد فرشچیان کا سب سے مشہور فن پارہ عصر عاشورا ہے۔ وہ خود ہی اس کے بارے میں کہتا ہے:
غير ملکي فن کاروں کے خيالات استاد فرشچيان کے بارے ميں
پروفیسر امبرتو بالدینی، تاریخ ہنر کا استاد اور فلورنس آرٹ کی بین الاقوامی یونیورسٹی، کے خیال میں فرشچیان کے آثار کو درونی طور پر سمجھنے کے لئے گہری نگاہ اور وقت گیر صبر کی ضرورت ہے۔
استاد محمود فرشچیان
محمود فرشچیان سن 1308 ہجری شمسی کو اصفہان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد قالین کے تاجر تھے اور قالین بافی کے فن میں ماہر تھے۔
امام خميني (رح) اور ارتقاء انسانيت
محکوم قومیں جب اپنے سے زیادہ ترقی یافتہ اقوام کے زیر نگیں ہوتی ہیں تو انہیں فوجی اور انتظامی استبداد ہی کا مقابلہ نہیں کرنا ہوتابلکہ تہذیبی اور فکری سطح پر بھی انہیں زندگی اور موت کی لڑائی لڑنی ہوتی ہے ۔
خواجہ نصير الدين طوسي کي رحلت پدر
کچھ ہی دنوں پہلے خواجہ نصیر نے خوشی خوشی روحانیت کا مقدس لباس زیب تن کیا تھا اور نصیر الدین کا لقب پایا تھا
خواجہ نصير الدين طوسي زمانہ تحصيل علم و اساتذہ
خواجہ نصیر الدین نے اپنا بچپن و نوجوانی طوس میں گزارا
مولد و ولادت خواجہ نصير الدين طوسي
ایک نامی گراں علماء دانش مند و بزرگ ہستیوں کی سرزمین ہے جس میں کا ہر ایرانی ادب، ریاضی، تاریخ، علم،تمدن و تہذیب، ثقافت میں اپنی ایک چمکدار تاریخ رکھتا ہے۔
کتابِ عشق کا ايک ورق
۷ جون ۱۹۸۹ء کا روز۔۔۔ سورج کی تپش سے درو دیوار دہک رہے تھے۔۔۔ شجر و حجر سلگ رہے تھے۔۔۔ لیکن اس کے باوجود عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور مردوں کا ہجوم تہران کے مصلیٰ بزرگ {عید گاہ} کی طرف ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔ چشم فلک ایک عظیم الشان جلوس کا مشاہدہ کر رہی تھی...
کسائي مروزي
دور قديم کا ايک فارسي شاعر- مجدالدين ابوالحسن يا ابو اسحاق كسائى مروزى قرن چهارم كے نصف اواخر اور قرن پنجم كے اوائل سے تعلق ركهتا هے. اس نے 341 هجرى ميں اس جہان فانى ميں قدم ركها.
قیصر امین پور کا انداز سخن (دوسرا حصّہ)
قیصر امین پور نے کوشش کی ہے کہ اپنی شاعری میں روز مرّہ کی زبان استعمال کی جاۓ تاکہ اس میں روانی اور سلالت نظر آۓ اور کنایات اور اصطلاحات کا استعمال کرتے ہوۓ ادبی قوانین کا خیال رکھا جاۓ ۔
قیصر امین پور کا انداز سخن
اس سے پہلے کہ قیصر امین پور بچوں اور نوجوانوں کے شاعر کی حیثیت سے ہمیں یاد آئیں ، موجودہ ادبی دنیا میں وہ اپنی مخصوص شعری خصوصیات کی بدولت بھی بےحد معروف ہیں
قیصر امین پور کے حالات زندگی
قیصر امین پور 2 اردیبہشت 1338 ہجری شمسی کو ایران کے شہر دزفول میں پیدا ہوۓ ۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں ہی مکمل کی اور پھر اعلی تعلیم کی غرض سے تہران تشریف لے آۓ جہاں انہوں نے تہران یونیورسٹی سے فارسی ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی
حضرت مولانا رومی کا عشق الہی
مولانا جلال الدین روم کو خدا تعالی سے بےحد محبت تھی اور ان کا عشق الہی ایک شعلہ فشاں ولولہ تھا جو اللہ تعالی کی معرفت کے حصول کے لیۓ دن رات کوشاں رہتا تھا ۔
رومی کا روحانی سفر
رومی کی روحانی زندگی کو جاننے کے لیۓ ہم ان کی شاعری سے مدد لیتے ہیں ۔ ان کی شاعری ان کے روحانی سفر کی حقیقت اور روحانیت سے ان کی آشنائی کو ظاہر کرتی ہے ۔ ان کے چند اشعار کا ترجمہ پیش خدمت ہے ۔
مولانا رومی پر مختصر نظر
دنیا میں بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو انسانیت کی سربلندی کے لیۓ اور فلاح کے راستے کی تلاش میں اپنی پوری زندگی قربان کر دیتے ہیں ۔
رومی کے حالات زندگی
رومی ۱۲۰۷ء میں بلغ کے شہر میں پیدا ہوئے ۔اس وقت تمام ایشیا سماجی و سیاسی اور عسکری نقصانات برداشت کر رہا تھا۔
امیر کبیر کی خدمات ( حصّہ دوّم )
اس نے قومی صنعت کو فروغ دینے کے لیۓ بے حد زیادہ تعاون کیا اور اقتصادی حالت کی بہتری اس کی ترجیحات میں شامل تھیں ۔
امیر کبیر کی خدمات
بعض لوگوں کے نام تاریخی اعتبار سے اس قدر معروف ہو جاتے ہیں کہ ان کی شخصیت کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں رہتی
مصطفي زماني کي زندگي پر مختصر نظر
مصطفي زماني ايک معروف ايراني ٹي وي اداکار ہيں اور ان کو شہرت اس وقت نصيب ہوئي جب انہوں نے حضرت يوسف عليہ السلام کي زندگي پر بننے والے ڈرامہ سيريل ميں مرکزي کردار ادا کيا
وحشی بافقی یزدی
کمال الدین آپ کا نام یا لقب تها. زندگی کے ایام بافق اور یزد میں بسر کیے.
عنصری
استاد ابوالحسن بن احمد عنصری بلخ کے ایک تجارت پیشہ خاندان میں پیدا ہوا۔
طاہرہ صفار زادہ
طاہرہ صفار زادہ فارسی اور ایران کی انقلابی شاعرہ تھیں جنہوں نے انگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا ۔
ابوالفرج رونی
ابوالفرج رونی برصغیر ( پاک و ہند ) کے مشہور فارسی شاعر گزرے ہیں ۔ ان کا پورا نام ابوالفرج بن مسعود تھا اور وہ رونہ کے رہنے والے تھے ۔
جلال آل احمد
جلال آل احمد ایسے مصنف ہیں جن کی تحریروں پر شروع ہی سے صادق ہدایت کے اثرات نظر آتے ہیں
جامی سرہ السامی
جامی فارسی ادب کے ایک مشہور شاعر تھے ۔ ان کا اصل نام نورالدین عبدالرحمن اور تخلص جامی تھا ۔
نظامی گنجوی
نظامی گنجوی ایرانی زبان و ادب کی تاریخ میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں ۔ ان کا اصل نام الیاس تھا جبکہ نظامی ان کا تخلص
حکیم سنائی
حکیم سنائی کا پورا نام ابوالمجد بن آدم اور ان کا تخلص سنائی تھا ۔ وہ 470 ہجری میں موجودہ افغانستان کے شہر غزنی میں پیدا ہوۓ
نیمایوشیج
نیمایوشیج کا اصل نام اسفندیاری اور تخلص نیما تھا ۔ والد کا نام ابراہیم نوری تھا ۔ نیما 1274 ہجری شمسی میں مازندران کے ایک گاؤں یوش میں پیدا ہوۓ ۔ ان کے والد کھیتی باڑی اور گلہ بانی کیا کرتے تھے ۔
امیر دولت شاہ
امیر دولت شاہ کا خاندان اسفرائن میں آباد تھا ۔ ان کا خاندان اپنے علاقے میں نہایت ہی شریف اور قابل احترام تھا اور علاقے کے لوگ ان کے خاندان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کرتے تھے ۔
شہید رجائي اور شہید باہنر ، عہد ساز شخصیات
آج کل اسلامی جمہوریۂ ایران میں ہفتہ حکومت منایا جا رہا ہے اس موقع پر ہم نے سوچا کہ کیوں نہ ان بزرگ ہستیوں کا ذکر چھیڑا جائے جنہوں نے ظلم وستم سے مقابلہ کرنے کواپنا نصب العین بنایا تھا
اوحدالدین محمد بن محمد انوری
اوحدالدین محمد بن محمد یا اوحدالدین علی بن اسحاق انوری چھٹی صدی ہجری کے دوسرے حصے میں پیدا ہوۓ ۔
ڈاکٹر علی لاریجانی
ڈاکٹر علی لاریجانی کا پورا نام علی اردشیر لاریجانی ہے ۔ ان کی پیدائش یکم جنوری سن 1958 ء کو عراق کے شہر نجف شریف میں ہوئی ۔
ناصر خسرو قبادیانی
حکیم ناصر خسرو بن حارث قبادیانی فارسی ادب کا ایک معروف ستارہ گزرا ہے جو 394 ھجری میں قبادیان ( بلخ ) میں پیدا ہوا
میرزا تقی امیر کبیر
میرزا تقی امیر کبیر ، ناصرالدین شاہ قاجار کے دور حکومت میں صدراعظم تھے ۔ ان کا اصلی نام محمد تقی تھا مگر بعد میں انہیں تقی کہہ کر پکارا جانے لگا
خیام نیشاپوری
خیام نیشاپوری 29 اردیبہشت سن 427 شمسی کو ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوۓ ۔ یوں تو خیام ایک عظیم ایرانی شاعر ، ستارہ شناس اور ریاضی دان کی حیثیّت سے معروف ہیں مگر ان کو سب سے زیادہ شہرت ان کی منفرد رباعیوں کی وجہ سے نصیب ہوئی ۔
مہرداد اوستا بروجردی
نام محمد رضا ہے- اوستا سبک خراسانی میں شعر کہتے ہیے_ آپ معتدل مزاج ہیں اور وقتی ہنگاموں سے کم متاثر ہو کر کم لکهتے ہیں
مير زاده عشقي
نام سيّد محمّد رضا تها. مولد ہمدان تها. فرانسيسي زبان خوب جانتے تهے.
حکیم نظامی گنجوی، فارسی کا ایک بڑا شاعر ( حصّہ دوّم)
ان کے زھد کی وجہ سے عوام کے نزدیک ان کی اس قدرعزت و احترام تھا کہ جب بادشاہ نے انہیں محل میں آنے کی دعوت دی تو اپنے دربار سے عیش ونوش کے اسباب اٹھوادۓ اور مطربوں اورمغنیوں کو رخصت کردیا
حکیم نظامی گنجوی، فارسی کا ایک بڑا شاعر
حکیم نظامی گنجوی چھٹی صدی ھجری میں شہر گنجہ میں پیدا ہوۓ ان کی تاریخ ولادت 520سے 525ھجری قمری تک بتائی گئي ہے ان کا نام الیاس اور کنیت ابو محمد اور لقب نظام الدین اور تخلص نظامی تھا ۔
ابو ریحان البیرونی
ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی (پیدائش: 9 ستمبر 973 ء، وفات: 1048 ء) ایک اور بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔
عظیم مسلمان سائنسدان ابو علی سینا
بو علی حسین بن عبداللہ بن سینا 980 عسیوی بمطابق 370 ہجری قمری کو بخارا میں پیدا ہوۓ ۔
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن