صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 15 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام: 2 خود کش حملہ آور ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا)، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
‘پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر فوج سعودی عرب بھیجنا قومی مفاد میں نہیں‘
اپریل 2015ء میں پارلیمنٹ میں تاریخ ساز مشترکہ سیشن ہوا جس میں سعودی عرب کی جانب سے یمن جنگ کے لیے پاکستانی فوجیوں کو بھیجنے کی درخواست پر بحث ہوئی۔
پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف
پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف
’امریکا کی طرف سے یکطرفہ کارروائی کی صورت میں جواب دیا جائے گا‘
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ کارروائی کی صورت میں نہ صرف دو طرفہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا بلکہ اس کا جواب دیا جائے گا۔
پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے محروم، وزارت تعلیم
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران وفاقی وزارت تعلیم نے بتایا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔
حزب اللہ بدستور طاقتور رہے گی: امریکی تجزیہ کار
حزب اللہ بدستور طاقتور رہے گی: امریکی تجزیہ کار
یمنی فوج کا سعودی اتحادی افواج کے مرکز پر میزائل حملہ
یمنی سرکاری فوج نے سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سرحدی علاقے نجران میں اتحادی فوجی ٹھکانوں پرراکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام میں اسرائیلی جنگی طیارہ سرنگوں
صیہونی حکومت کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ شام کے شمال میں جولان کے پہاڑی سلسلے میں شام کی جانب سے داغے گئے 5 میزائل کے جواب میں شام پر فضائی حملہ کیا گیا۔ جبکہ روسیہ الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایف 16 جنگی طیاروں کی جانب سے شامی سرزمین پر ہونے والے حملے کے بعد شام کے اینٹی ایر کرافٹ کے ذریعے اسرائیلی طیارے کو مار گرایا گیا۔
سوئٹیزرلینڈ میں آل سعود کی رسوایی؛ سوئس بینکوں نے آل سعود کو پیسے دینے سے انکار کر دیا
سعودی عرب میں دولت مند اور کاروباری شخصیات کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے تحت سعودی حکومت نے متعدد گرفتار افراد کے سوئس بینکوں میں موجود پیسوں تک رسائی حاصل کی درخواست دی تھی،
سعودی عرب کی پہلی بار اسرائیل کی پرواز کیلیے اپنی فضائی حدود کی اجازت
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے 70 سال بعد اسرائیل جانے کے لیے اپنی فضائی حدود کی پابندی ختم کردی جب کہ سعودی حکومت نے پہلی بار بھارتی ایئر لائن ’ایئر انڈیا‘ کو اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
طالبان نے ریڈ لائن عبور کر لی، اب امن کا فیصلہ میدان جنگ میں کیا جائیگا، اشرف غنی
افغان صدر نے دارالحکومت کابل میں مذہبی عمائدین کیساتھ ملاقات میں کابل میں حالیہ دو بڑے حملوں میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے رنج اور افسوس کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وحشت ناک حملے کرنیوالے عسکریت پسندوں سے قیام امن کیلئے بات چیت کا دروازہ بند ہوچکا ہے اور اب انہیں نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔
ہم ظالم حکومت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے: بیٹی آیت اللہ ابراہیم زاکزکی
نائیجیریا کے مسلمان عوام اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنا حامی اور پشت پناہ سمجھتے ہیں۔یہ بات انہوں نے جنوبی ایران کے جزیرے قشم میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
‘مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتیں متحد‘
صدر مملکت ممنون حسین نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حق خود ارادیت کے لیے کشمیریوں کے جدوجہد کو غیر مشروط حمایت حاصل رہے گی۔
بارزانی اور اردوغان کی قربت کے اسباب
مسعود بارزانی کے اسرائیل، امریکہ اور امارات سے خفیہ تعلقات کے بعد اب رپورٹ دی گئی ہے کہ بارزانی کے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ بھی خفیہ تعلقات ہیں، اس خبر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
بھارتی جبر کشمیریوں کا جذبہ آزادی نہیں کچل سکتا، سپہ سالار
یوم یکجتہی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں سپہ سالار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا۔
پاکستان آرمی چیف کا دوہ سعودیہ: کیا یمن جنگ کا تنازع حل ہونے والا ہے؟
اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ بھارت اور دہلی اور تل ابیب کے قریب ہونے اور اسلام آباد کے واشنگٹن سے دور ہونے کے بعد تجزیے پاکستان اور ایران کی قربت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
سوات: خودکش حملے میں 11 فوجی شہید
سوات میں کبل کے علاقے شریف آباد میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی اسپورٹس یونٹ کے ایک افسر سمیت 11 فوجی شہید اور دیگر 13 زخمی ہو گئے۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،دہشتگردی سے متعلق افغان الزامات مسترد
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ احسن اقبال اور مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے شرکت کی
ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گوانتا ناموبے جیل کو دوبارہ فعال کرنے کے حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈ پر دستخط کردیے ہیں اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کو حکم دیا ہے کہ وہ اس جیل کو دوبارہ کھولنے سے متعلق جائزہ لیں۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور / اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے ممکنہ نتائج و اثرات
شام میں کوئی بھی ترکی کی فوجی کاروائی کا حامی نہیں۔ شام حکومت، عرب باشندے، کرد باشندے، اہل تشیع، اہل سنت، علوی، دروز اور عیسائی باشندے سب ترکی کے اس اقدام کو خاص طور پر 21 جنوری کے بعد سے جب ترکی نے عفرین کی جانب ٹینگ بھیجنا شروع کئے، فوجی جارحیت اور تسلط پسندانہ اقدام قرار دیتے ہیں۔
ترک فوج کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک افواج کا "زیتون کی ڈالی" نامی آپریشن جاری ہے جس میں مزید 73 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آیت اللہ عیسی قاسم
بحرین حکومت اپنے مخالفین کے خلاف تمام ہتھکنڈے استعال کر رہی ہے۔ہیومن رائٹس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت اپنے ملک کے کسی بھی شہری کی بنیادی شہریت ختم نہیں کرسکتی اور یہ کام انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
امام خامنہ ای: داعش بنانے والے اب داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتے ہیں/
امام خامنہ ای: داعش بنانے والے اب داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتے ہیں/ کابل بم دھماکے اور تمام تر بدامنی کا ذمہ دار امریکا ہے
شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
شام کے مشرقی صوبے ادلب میں فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی لاتے ہوئے متعدد شرپسندوں کو ہلاک یا زخمی کردیاہے۔
داعش کے بعد کے دور میں مذاکرات کو تشہیری افواہوں کا متبادل ہونا چاہئے
داعش نے لوگوں کو تاریک ترین ادوار میں جینے پر مجبور کیا۔ انھوں نے اپنی قساوتوں اور سنگدلیوں کے ذریعے اپنا شیطانی چہرہ دنیا بھر کے انسانوں کی نظروں کے سامنے عیاں کیا؛ بایں وجود اس ظہور پذیر ہوتی ہوئی دشوار صورت حال سے، اس خطرے کے سامنے مزاحمت و استقامت کے ایک موقع نے بھی جنم لیا۔ داعش کے خلاف مشترکہ کاروائیاں ایک نئے زمانے کے طلوع ہونے کی نوید بھی ہوسکتی ہیں۔
حسین امیرعبداللہیان'
حسین امیرعبداللہیان نے بتایا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جو مزاحمتی تحریک کے خوف سے اس جعلی اور خودساختہ ملک کے ارد گرد میں کنکریٹ دیواروں کے کھینچنے کے ذریعہ اس ریاست کو تحفظ کرنے کی کوشش کر رہا ہے.
کابل سفارتی زون میں خودکش دھماکہ، 40 جاں بحق اور 140 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے غیرملکی سفارتی زون میں ایک خودکش دھماکے میں کم ازکم 200 افراد خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہیں۔
محمد بن سلمان کی کمائی کا بہترین طریقہ
سعودی ولیعہد کے ذریعے کرپشن کے خلاف چلائی جانے والی مہم صرف اپنے حریفوں کو راستے سے ہٹانے کا ایک بہانہ ہے-
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکا کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
امریکہ دہشت گردوں کا بہانہ بنا کر عراق و شام میں رہنا چاہتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ ایک پاک و پاکیزہ اور مذہبی جماعت ہے جس کا راستہ الہٰی راستہ ہے
اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں: لبنانی آرمی چیف
چیف آف جنرل اسٹاف جوزف عون نے مختلف مختلف ممالک کے لبنان میں فوجی مشنز پر مشتمل وفد سے ملاقات میں "اسرائیل سے خطرات" اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ برس سر انجام دیے گئے"کوہساروں کی صبح" نامی آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا۔
زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور ایران کے درمیان مسافر ٹرین بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نائجیریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 107 تکفیری ہلاک
نائجیریا کے سیکورٹی فورسز نے بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے 107 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عالمی ادارے شیخ زکزاکی کے علاج و معالجہ کے لئے نائجیریا کی حکومت پر دباؤ ڈالیں
نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی صحت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جنہیں ظالم وہابی نواز حکومت طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔
پاکستان میں داعش کا اثر بڑھ رہا ہے: رپورٹ
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پی آئی پی ایس) کی جانب سے پیش کردہ ’پاکستان سیکیورٹی رپورٹ - 2017‘ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کا اثر پاکستان میں بڑھ رہا ہے۔
امریکا کے ساتھ پاکستان کا اتحاد ختم سمجھتا ہوں، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی سیکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکا سے اتحاد ختم سمجھتا ہوں جب کہ پاکستان تنہا نہیں بلکہ ہمارے پاس دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں۔
پاکستان، چین اور روس کی پشت پناہی میں امریکہ کے مد مقابل
پاکستان کو چین اور روس کی جانب سے حمایت ملنے کے سگنلز مل گئے ہیں۔
پاک فوج امریکی مالی امداد کے بغیر بھی طاقتور ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمیں عزت کی قیمت پر سیکیورٹی امداد نہیں چاہیے اور پاک فوج امریکی مالی امداد کے بغیر بھی طاقتور ہے۔
جیب میں سما جانے والا ایئرکنڈیشنر ایجاد
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے انجینئروں نے ایک چھوٹا سا کولر بنایا ہے جسے آپ جیبی ایئرکنڈیشنر بھی کہہ سکتے ہیں۔
پاکستانی سفیر کا امریکی سفیر
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کو پاکستانی سفیر نے بھی کرارا جواب دے دیا۔ پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکا الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تعاون کا ازسر نو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، تنازعات بڑھ گئے ہیں اور نئے خطرات نے جنم لے لیا ہے،
امریکا سے دوستی گھاٹے کا سودا ہے، خواجہ آصف
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کی دوستی سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔
بیت المقدس کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
عراقی رضا کار اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ نے بیت المقدس کے دفاع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی قوم اور حکومت قبلہ اول کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
برمنگھم میں ایک مسجد کے سامنے ایک نوجوان پر حملہ
بین الاقوامی: انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ایک مسجد کے سامنے ایک برطانوی شہری نے ایک نوجوان پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔
ایران جوہری معاہدہ ایک مناسب معاہدہ ہے: جرمن وزیر دفاع
تہران، 26 ستمبر، ارنا - خاتون جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہمیں ایران ایٹمی سمجھوتے پر اطمینان حاصل ہوگیا کہ یہ ایک مناسب معاہدہ ہے.
ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے: پاکستان سنی تحریک کے سربراه
پاکستان میں سخت سکیورٹی میں محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
پاکستان میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی، پاکستان کے شہر لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔
آقائے اختری: مغربی ممالک میں دینداری زیادہ قابل قدر ہے
لندن کے موسسہ لبیک یا زھرا(س) کے اراکین کے ایک گروہ کہ جو زیارت کی غرض سے ایران آئے ہوئے ہیں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے تہران میں ملاقات کی۔
پاكستان، ايران كيساتھ كثيرالجہتي تعلقات كو فروغ دينے كيلئے پرعزم
اسلام آباد - ارنا - پاكستاني سينيٹ كي خارجہ امور كميٹي كي چيئرمين نے اسلامي جمہوريہ ايران اور پاكستان كے درميان دوطرفہ تعلقات تعلقات كي اہميت پر زور ديتے ہوئے كہا ہے تمام پاكستاني قوم ايران كے ساتھ دوستانہ اور قريبي تعلقات كو فروغ دينے كي خواہاں ہيں.
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن