• صارفین کی تعداد :
  • 4085
  • 8/19/2009
  • تاريخ :

ايراني کوفتے

ايراني کوفتے

اشیاء :

قيمہ روکھا آدھا کلو
گھي ايک پائو
کشمش آدھي چھٹانک
بادام آدھي چھٹانک
کيوڑہ چار بڑے چمچے
زعفران دو ماشے
الائچي پانچ عدد
پستہ آدھي چھٹانک
پياز آدھا پائو
دال چنا آدھي چھٹانک
گرم مصالحہ ايک تولہ
نمک مرچ حسب ذائقہ

 

ترکيب:

قيمہ اور سب مصالحے چنے کي دال کے ساتھ ڈال کر پتيلي ميں پاني ڈال کر پکنے کے لئے رکھ ديں تاکہ دال گل جائے، پاني خشک ہونے پر سب چيزوں کو سل پر باريک پيس ليں، پياز کے لچھے کاٹ کر گھي ميں تل ليں، باقي سامان کا شوربہ تيار کر لیں اور اس مين تلے ہوئے کوفتے رکھ کر پيش کريں، کھانے ميں ذائقہ نہ ہو تو محبت بے کار ہو جاتي ہے، اور تھوڑي محبت اور سمجھداري کھانے کے ذائقے کو دوبالا کر ديتي ہے۔

                   آئی پاکی ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

ساده مرغ مسلّم

چكن جل فريزي