• صارفین کی تعداد :
  • 4610
  • 1/3/2011
  • تاريخ :

چاکلیٹ لاگ

چاکلیٹ لاگ

اشیاء:

ڈرنکنگ چاکلیٹ

کھانے کے سات چمچ

گلیز ڈ چیریز

ایک پیالی

فروٹ کیک

 آدھی پیالی

ناریل(سفوف)

 آدھی پیالی

انڈے

تین عدد

مکھن

کھانے کے پانچ چمچ

چینی(پسی ہوئی)

 دو پیالی

 

ترکیب :

 مکھن کو پگھلا لیں۔ مکھن کو چولہے سے اتار لیں اورا س میں چاکلیٹ اور پسی ہوئی چینی شامل کر یں۔ اچھی طرح پھینٹ لیں اور چکنے کیے ہوئے  ٹِن میں پھیلائیں ۔ چیریز اور فروٹ کیک کو ملائیں اور چاکلیٹ کے مرکب پر پھیلائیں۔ انڈوں اور ناریل کو اتنا پھینٹیں کہ خوب گرائنڈ ہو جائے اور اس کو فروٹ کیک کے مرکب کے اوپر پھیلائیں۔ ایک سو اسّی سینٹی گریڈ پر تیس سے پینتالیس منٹ بیک کر یں۔ ٹھنڈا کر کے ساری رات کے لئے فریز کر دیں۔

 

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

املي کي چٹني

خشک ميوہ اور ليموں کا کيک

مٹر آلو کے رول

ٹماٹو کیچپ کی تیاری

ابلی ہوئی ا روی کی سبزی

بگھارے چنے

آلو اور اجوئن کا سلاد

سبزیوں کا پلائو

انڈین بھاجی

ناریل کی مٹھائی