صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 16 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
بش ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اسرائیل کے دورے کررہے ہیں: جہاد اسلامی
اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج بش کی مسلسل مشرق وسطی آمد مسلمانوں کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کی آخری کوشش ہے
پاکستان میں نئی امریکی سفارت کاری ۔ ایک خطرناک کھیل
صدر جارج بش کی حکومت خود اپنے ملک میں اور بین الاقوامی میدان میں سخت مشکلات کا شکار ہے اور کسی ایسے اقدام کے لیے بے چین ہے جس سے پے در پے شکستوں اور ہزیمتوں کے بعد کسی نوعیت کی سرخ روئی کا دعویٰ کیا جا سکے۔
ہندوستان کی ریاست راجستھان میں واقع گلابی شہر لہولہان
ہندوستان کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں جسے گلابی شہر بھی کہا جاتا ہے کل شام ہونے والے پے درپے بم دھماکوں ميں سو سے زائد افراد ہلاک اورڈيڑھ سو سے زائد زخمی ہونے کے بعد پورے ملک ميں ہائی الرٹ اعلان کردیا گیا ہے
چین میں قیامت خیز زلزلہ،سینکڑوں مکانات مہندم،12ہزار سے زائد افراد ہلاک،پاکستان میں بھی جھٹکے محسوس ک
چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان اور ملحقہ علاقوں میں پیر کو علی الصبح قیامت خیز زلزلے نے ہولناک تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں سیکنڑوں مکانات منہدم
امریکی حکومت نے گذشتہ سال فواد سنیورہ کو ایک ارب اور تین سو ملین ڈالر کی مدد فراہم کی جو بے فائدہ رہ
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے فاش کیا ہے امریکی حکومت نے گذشتہ سال فواد سنیورہ کو ایک ارب اور 300 ملین ڈالر کی مدد فراہم کی تھی جو بے فائدہ ثابت ہوئی ۔
ملت ایران کے حقوق نظرانداز کرنے والی تجاویز پر غور نہیں کیا جائیگا۔محمد علی حسینی
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ملت ایران کے حقوق نظر انداز کرنے والی تجاویز کے پیکج پر غور نہیں کیا جائیگا۔
عالمی منڈی :خام تیل کی فی بیرل قیمت 125 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک سو پچیس ڈالرز کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی ہے۔خام تیل کی نئی قیمت 125.10 ڈالر ہوگئی ہے۔
لبنان میں حکومت مخالف حامیوں نے لبنانی وزیر اعظم فواد سنیورہ کے دفتر کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
مہرخبررساں ایجنسی العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حکومت مخالف حامیوں نے لبنانی وزیر اعظم فواد سنیورہ کے دفتر کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
ایران اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوگا: ہاشمی رفسنجانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب ہاشمی رفسنجانی نے زور دےکر کہا ہے کہ ایران نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ثابت کر دکھایا کہ وہ ممنوع اور غیر روائتی ہتھیار استعمال کرنے والا ملک نہیں ہے ۔
خوراک کی قلت کی وجہ امریکی پالیسیاں ہیں، بھارت
بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے صدربش کے اس بیان کو سفاکانہ مذاق قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے-
ایٹمی انرجی ایران کا حق ہے، وزیرخارجہ پاکستان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی انرجی سے استفادہ ایران کا حق ہے انھوں نے زور دیا کہ ایران کا ایٹمی معاملہ مذاکرات سے حل کیا جاۓ-
ایرانی قوم اس باربھی دشمن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي ۔ رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سامراجی طاقتوں کی بعض دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہےکہ ایرانی قوم نے کمال،آزادی اور سربلندی...
بحرہند کے ساحلی ملکوں کا اجلاس تہران میں جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب پرویز داؤدی نے عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائي ملکوں کےتعاون پر زوردیا ہے ۔
امریکا کی جانب سے الزامات بش انتظامیہ کی احمقانہ پالیسی کا حصہ ہیں، شام
جنیوا( روزنامہ جنگ ) شام نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نیو کلیئر ری ایکٹر سے متعلق الزامات بش انتظامیہ کی احمقانہ پالیسی کا حصہ ہیں ...
ایران پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دیا جاۓ گا : احمد خاتمی
تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی ڈاکٹرین کے مطابق اپنی سرزمین پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دے گا۔
صدر احمدی نژاد پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر احمدی نژاد کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی، چین کو شامل کرنے پر اتفاق:
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کے زیر التوا معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے، معاہدے پر جلد ہی تہران میں دستخط ہوں گے۔
افغانی صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
طالبان نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر ناکام قاتلانہ حملہ کیا ہے. افغانستان کے صدارتی محل کے ایک اعلی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ حملہ دارالحکومت کابل میں سرخ فوج پر افغان مجاہدین کی فتح کی سالگرہ کی تقریب کے دوران کیا گيا۔
ایران اور آئی اے ای اے کے حکام کے مذاکرات
۔ ایران اور آئی اے ای اے کے حکام کے مذاکرات کا پہلا دور پیر کی رات کو تہران میں اختتام پذیر ہوا۔
ہندوستان کوسابق امریکی سفیر کی دھمکی
ہندوستان میں امریکہ کے سابق سفیر نے دھمکی دی ہے کہ ہند امریکہ سول ایٹمی معاہدہ ناکام ہوجانے کی صورت میں ہندوستان کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے
پاکستان نے شاہین ٹو کا ایک اور کامیاب تجربہ کر دیا۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ فوج کی سٹریٹیجک فورس کمانڈ نے کیا ہے ۔
امریکی دانشوروں کو اپنےملک کی جنگ افروزی پر تشویش
ایسے عالم میں جب امریکہ اور اس کے اتحادی بے بنیاد پروپيگنڈوں کے ذریعہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو علاقہ کی سلامتی کیلۓ خطرہ اور این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزي ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں ...
ہندوستان کے علاقے اورنگ آباد میں ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا ۔
بی بی سی میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مہاراشٹر پولیس کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد کےگاؤں بھراڈی میں جمعہ سے شروع ہونے ...
ایران کو دھمکی دینا اسرائیل کے بس کی بات نہیں ۔وزیردفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت میں ایران کودھمکی دینے کی توانائی نہیں ہے ۔مصطفی محمد نجارنے کہا کہ صیہونی حکومت میں اتنی جرات ہی نہیں ہے نہ ہی اتنی طاقت وہ ایران کودھمکی دے سکے ۔
اسلام مخالف سازشوں کا مرکزامریکہ
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ اسلام مخالف سازشوں کا مرکزامریکہ ہے ۔اور دنیا کے مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں ۔تہران کے خطیب جمعہ نے نمازجمعہ ...
ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان تینتالیس برسوں کے بعد ریل رابطہ بحال
تینتالیس برسوں کے بعد پہلی بار ہندوستان اور بنگلا دیش کے درمیان ریل رابطہ بحال ہوا ہے اور یوں میتری ایکسپریس ڈھاکا سے کولکتہ اور کولکتہ سے ڈھاکا کیلۓ روانہ ہوئی ۔
ایران سے مذاکرات کرنے چاہیے ۔ ہیلری و اوبامہ
امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوارہیلری کلنٹن نے کہا ہےکہ ایران سے مذاکرات کرنے چاہئے ۔
ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں: سید یوسف رضا گيلانی
پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور نئی حکومت دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی
غزہ میں اسرائیلی «نسل پرستی»
غزہ کا فضائی، بحری اور بری کنٹرول اب بھی اسرائیل کے پاس ہے: جان ڈوگارڈ
خوراک کے عالمی بحران کا خطرہ
عالمی بنک کے سربراہ رابرٹ زوئلک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں دس کروڑ غریب افراد کو مزید غربت کی گہرائیوں میں دھکیل سکتی ہیں۔
اسرائیلی کاروائی، بچے سمیت آٹھ ہلاک
غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی کاروائی میں ایک بارہ سالہ بچے سمیت آٹھ فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔
حماس کے رہنماؤں سے ملاقات نہیں کرونگا، اوباما
امریکی صدارتی امیدوار باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ حماس کے رہنماؤں سے ملاقات نہیں کریں گے کیونکہ یہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے.
نئی دہلی میں ہند افریقہ کانفرنس
ہندوستان کے دارالحکومت دلی میں ہندوستان اور افریقی ممالک کے درمیان تجارت اور سفارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لۓایک دو روزہ سربراہ کانفرنس ہو رہی ہے
8 اپریل 2008 کےدن ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا ۔ اس مناسبت سے پورے ایران میں خصوصی پروگرام منعقد کۓ گۓ ہیں۔
اولمپک مشعل پیرس پہچنے پر سکیورٹی ہائی الرٹ
بی بی سی اردو سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز لندن میں مشعل کی پریڈ کے دوران اسے چھینینے کی کوشش کے بعد ستائیس مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
دین ابراہیمی کے پیرؤں کے درمیان تعاون سے دنیا کے مسائل حل ہوسکتےہيں۔ صدر مملکت
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹرمحمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ مسلمان اور عیسائی منہ زور عالمی طاقتوں کو روک سکتے ہیں۔
صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں، لبنانی فوج الرٹ
لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لۓ ہائی الرٹ ہوگئی ہے ۔ بیروت سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے فوجی ذرائع نے آج کہا ہے کہ لبنانی فوج ...
بان کی مون :توہین آمیز فلم کی مذمت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے ہالینڈ کے رکن پارلمنٹ کی اسلام مخالف توہین آمیز فلم کی مذمت کی ہےاور اسے جارحانہ حد تک اسلام مخالف قراردیا ہے۔ ...
فلسطینیوں کا قتل نہ صرف جائز بلکہ واجب ہے،صیہونی مذہبی پیشواؤں کا فتوی'
فلسطینیوں کا قتل، صیہونی مذہبی پیشواؤں کا فتوی'، اسرائیل، فلسطین...
امریکی حکومت کو دہشت گردی کے حامیوں میں سرفہرست ہونا چاہیے،ہوگو
ونزویلا کے صدر ہوگو چاوز نے ونزویلا کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے بش حکومت ...
صدام کو پھانسی دینے کی غیر سرکاری فلم ، شیعہ ،سنی اختلاف ڈالنے کے لئے امریکی سازش
عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو پھانسی دیے جانے کی غیر سرکاری فلم شیعوں کے خلاف سنی عربوں کے جذبات بھڑکانے اورعراق میں خانہ جنگی کرانے کے...
ایرانی ماہرین نے سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والا راکٹ تیار کرلیا
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والا راکٹ تیار کرلیا ہے۔
پارلیمنٹ نے ووٹ ڈالنے کے لئےعمر کی...
پارلیمنٹ نے ووٹ ڈالنے کے لئےعمر کی حد پندرہ سال سے بڑھا کر اٹھارہ سال کردی ہےایران کی پارلیمنٹ نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے لئے کم سے کم عمر کی حد پندرہ سال...
انڈونیشیا میں لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مِل گیا ہے
انڈونیشیا میں پرواز کے دوران لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اوراس سانحے میں 90 مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ہے طیارے کا ملبہ جزیرے...
احمدی نژاد : علاقائی قومیں خطے میں سیکورٹی خود قائم کرسکتی ہیں
احمدی نژاد نے تہران میں بحرین کے سفیر سے ان کی الوداعی ملاقات میں کہا کہ بیرونی طاقتوں کی موجودگی علاقے میں سلامتی کی برقراری کی راہ میں اصلیو...
پاکستان اور ہندوستان نے جوہری تنصیبات کی
پاکستان اور ہندوستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا ہےپاکستان اور ہندوستان نے پیر کو نئی دہلی اور اسلام آباد میں نئے سال کے...
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزیر انصاف کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر انصاف جمال کریمی راد کی رحلت پر ان کے خاندان...
عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام کو تختہ دار پر لٹکا...
عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا ہےسنیچر کی صبح چھ بجے سے کچھ دیر قبل عراق کے ڈکٹیٹر صدر صدام کواس کے...
جنبلاط کے الزامات بے بنیاد ہیں حزب اللہ...
جنبلاط کے الزامات بے بنیاد ہیں حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر حسین رحال نے لبنان کی دروزی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما...
حجاج بیت اللہ الحرام کے نام ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای...
حجاج بیت اللہ الحرام کے نام ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغامولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے...
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن