صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
بھوت کے تعاقب میں
کالج میں داخل ہوتے ہی گڑ بڑ دیکھ کر ہم نے اندازہ لگالیا کہ وہاں شجاعت مرزا موجود ہیں۔ وہ جہاں جاتے کوئی نہ کوئی گل کھلا کر رہتے۔ کالج جیسی خشک اور بنجر زمین بھی ان سے محفوظ نہ تھی۔
اور آ گئیں بی مینڈکی
گھبرا گئیں بی مینڈ کی/ تنگ آ گئیں بی مینڈکی
یوروپا کی سطح کے نیچے پانی کی جھیلیں
سائنسدانوں کو نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے برفانی چاند یوروپا کی سطح کے نیچے کم گہرائی میں پانی کی موجودگی کا ثبوت ملا ہے۔
نمونیا میں مبتلا بچوں کا گھر میں علاج ممکن
امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور سیو دی چلڈرن نامی فلاحی تنظیم کے محققین کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق نمونیا کا مرض ہر سال پاکستان میں ایک لاکھ بچوں کو موت کی نیند سلا دیتا ہے۔
تعلیم و تدریس میں کہانیوں کی اہمیت ( حصّہ دوّم )
کہانیاں دلچسپ ہوتی ہیں اس لیے بچے شوق سے سنتے اور پڑھتے ہیں ۔
تعلیم و تدریس میں کہانیوں کی اہمیت
ایک دفعہ کا ذکر ہے“……”ایک ۔۔۔ ہوا کرتا تھا“۔ یہ ایسے جملے ہیں جن کو سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں فوراً بچپن میں سُنی ہوئی کہانیوں کی آواز گونجنے لگتی ہے
ناقص الخلقت بچّے
بعض بچے پیدائشى طور پر ناقص الخلقت ہوتے ہیں یا بعد میں کسى حادثے کى وجہ سے ان کے بدن میں کوئی نقص پیدا ہوجاتا ہے اندھے لولے لنگڑے گونگے بہرے اور اسى طرح کے دوسرے نقائص میں بہت سے افراد مبتلا ہوتے
عورت اور ترقی (حصّہ پنجم)
پاکستان میں مغرب کے اتباع اور مساوات مرد و زن کی غلط تعبیر کے نتیجے میں قومی دولت کا کثیر سرمایہ غیر پیداواری مدات میں خرچ ہو رہا ہے۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( چھٹا حصہ )
مياں بيوي کو آپس ميں محبت آميز سلوک اختيار کرنا چاہیے، بس يہي مطلوب ہے! وہ کام جو محبت ميں کمي کا باعث بنتے ہيں
بڑھاپے کے اثرات زائل کرنے کا علاج دریافت
یہ تحقیق چوہوں پر کارگر ثابت ہوئی ہے اور سائنسدان خاصے پرامید ہیں کہ انسانوں پر بھی کارگر ثابت ہوگی۔
آنکھوں کا رنگ بدلنے والا طریقۂ علاج
آنکھوں کے رنگ بدلنے کے اس طریقے کو متعارف کرانے کے لیے قائم کی گئی کمپنی کا اندازہ ہے کہ اس طریقے کے حفاظتی تجربات کو مکمل کرنے میں کم سے کم ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
آبی بخارات میں گھرے ستارے کی دریافت
یورپین خلائی ایجنسی ہرشل اسپیس آبزرویٹری سے منسلک ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا چھوٹا ستارہ دریافت کیا ہے جس کے گرد آبی بخارات کے گہرے بادل موجود ہیں۔
مریخ تک سفر کا فرضی مشن مکمل
تجربے میں حصہ لینے والے افراد میں سے تین روسی، دو یورپی اور ایک چینی شہری تھا
چورى چکاری (دوسرا حصّہ)
ماں باپ کو پہلے مرحلے پر کوشش کرنا چاہیے کہ ان عوامل کو دور کریں کو جو بچے کى چورى کا سبب بنے ہیں تتا کہ یہ عمل اصلاً پیش ہى نہ آئے اگر بچے کو پنسل ، ربٹر، کاپى یا قلم کى ضرورت ہے ت وماں باپ کوچاہیے کہ اسکى ضرورت کو پورا کریں
چورى چکاری
کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے بچہ دوسروں کے ماں کى طرف ہاتھ بڑھاتا ہے کھانا ، پھل یا کسى اور بچے کے کھلونے زبردستى لے لیتا ہے باپ کى جیب سے یا ماں کے پرس سے چورى چھپے پیسے نکال لیتا ہے
غیر جسمانى سزائیں
بہت سے والدین اپنے بچوں کى تربیت کے لیے غیر بدنى سزاؤ ں سے استفادہ کرتے ہیں مثلاً بچے کو کسى اندھیرے کمرے میں بند کردیتے ہیں یا تہہ خانے میں بند کردیتے ہیں
رینبو آئس کریم کسٹرڈ
پہلے تینوں کسٹرڈ اور جیلی تیار کر لیں. پهر آئس کریم و جیلی اور کسٹرڈ فریز میں رکه کر ٹنهڈا کر لیں. اب ایک کرسٹل کے پیالے میں پہلے کیک کے ٹکڑے کرکے بچهادیں.
تا روں بھری رات
تاروں بھری رات سو رہی ہے/ نورانی سمے بکھر رہے ہیں
ہماری زبان
یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری/ مصری سی تولتا ہے۔ شکر سی گھولتا ہے
عورت اور ترقی (چوتها حصّہ)
تحریک آزادیٴ نسواں اور مساوی حقوق کے فتنہ نے امریکہ، یورپ اور بالخصوص سکنڈے نیویا کے ممالک کی فلاحی ریاست کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
عورت اور ترقی (تیسرا حصّہ)
ادھر سکنڈے نیویا کے ممالک جہاں سیاست اور ملازمت میں عورتوں کا تناسب پوری دنیا کے مقابلے میں زیادہ ہے
پیٹ میں چربی کینسر کے پھیلاؤ کا سبب
ایک نئی تحقیق کے مطابق پیٹ کے اوپر چربی کی تہہ رحم کے کینسر کو پھیلانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
خواتین میں دل کے امراض
مرد وں میں دل کے دورے کی وجہ عموما خون کی کسی نس میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی نالیوں کے ایکس رے، یا انجوگرافی کی مدد سے اس رکاوٹ کی نشاندہی پہلے سے کی جا سکتی ہے۔
ہمارا وطن
نہ ہو کیوں ہمیں دل سے پیارا وطن/ سہا نا ہے سندر ہے سا را وطن
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( پانچواں حصّہ )
محبت کرنا وہ امر ہے کہ اس (مشترکہ زندگي کي) راہ کي ابتدا ميں خداوندِ عالم نے آپ کو جس کا حکم ديا ہے
عورت اور ترقی (دوسرا حصّہ)
اکیسویں صدی میں انسانی تہذیب کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ان میں تحریک آزادیٴ نسواں (Feminism) کا فتنہ اپنے وسیع اثرات اور تباہ کاریوں کی بنا پر سب سے بڑا فتنہ ہے۔
عورت اور ترقی
مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔
ضحّاک کی کہانی سولھواں، سترھواں اور اٹھارھواں نظارہ
ضحاک ۔ سب کام ٹھیک ہوگیا۔۔۔۔۔۔؟
موبائل اور سرطان کا کوئی تعلق نہیں
ساڑھے تین لاکھ افراد پر تحقیق کی گئی جو پچھلے اٹھارہ سال سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں
ایسپرن کا استعمال اور بینائی کی کمزوری
یورپ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسپرن کا باقاعدگی سے استعمال کرنے والے عمر رسیدہ افراد کے بینائی کی کمزوری کا شکار ہونے کے امکانات درد سے آرام دینے والی یہ عام دوا استعمال نا کرنے والوں کی نسبت دوگنے ہوتے ہیں۔
تتلی
باغ میں رہنے والی تتلی / چپکے چپکے گانے والی
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( چوتھا حصّہ )
آج کي دنيا ميں محبت کي بري تعريف پيش کي جاتي ہے ۔يہ عشق جسے بيان کيا جاتا ہے، يہ سچي محبت و عشق نہيں ہے ۔
ناراضگی کی حد سے تین قدم پہلے ہی رک جاؤ (حصّہ دوّم)
اگر ناراضگی عورت کی طرف سے ہو تو مرد اصرار اور محبت سے اسے راضی کرتے ہوۓ صلح کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔
ناراضگی کی حد سے تین قدم پہلے ہی رک جاؤ
ہم نے اپنی گذشتہ تحریر بعنوان میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے میں ناراضگی کی وجوہات اور بنیادوں پر تحقیق کی کہ کون سے افراد کن اقسام کی روحی و روانی کیفیات میں ناراضگی کی حالت میں نظر آتے ہیں ۔
غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں (حصّہ دوّم)
ان چینلوں کے پروگراموں کے ذریعے سے میڈیا کی سرد جنگ لڑی جا رہی ہے ۔ ایسے پروگرام نشر کیے جاتے ہیں جن کے اثر سے خواتین میں والدین اور شوہر کے لیۓ احترام میں کمی واقع ہوتی ہے اور وہ گھر سے باہر کام کاج میں زیادہ دلچسپی لتی ہے ۔
غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں
اسلامی ممالک میں سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں کا رواج ان کے اسلامی اعتقادات سے ہٹ کر غیر مناسب پروگراموں کی وجہ سے اسلامی معاشرے کے لیۓ ایک نہایت ہی برا پیغام ہے
میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
بعض اوقات یہ ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کا بہانہ بھی بن جاتا ہے ۔ لاپرواہ قسم کے انسانوں کے لیۓ یہ کسی انعام سے کم نہیں ہے البتہ یہ بھی غصے سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں لیکن غصے سے وقتی طور پر اپنے مسئلے کو حل کر لیتے ہیں
باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
اس تحرير ميں ہم مياں بيوي کے درميان پيدا ہونے والے تناؤ کي وجوہات اور عوامل پر نظر ڈاليں گے کہ بالآخر کون اور کس طرح کي نفسيات کے حامل لوگ جلد غصہ کا شکار ہو جاتے ہيں
اہم خلائی مشن کی روانگی کی تیاریاں مکمل
چین کے سائنس دان جمعرات کی شام روانہ کیے جانے والے ایک خلائی مشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جسے چین کی جانب سے خلا میں اپنا علیحدہ اسٹیشن تعمیر کرنے کے پرعزم منصوبے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
تمباکو نوشی سے تپ دق میں اضافے کا خطرہ
محققین کا کہنا ہے کہ 2050ء تک تمباکو نوشی کے باعث تپ دق کا مرض چار کروڑ افراد کی موت کا سبب بن سکتا ہے۔
راستگوئی
جھوٹ بولنا ایک انتہائی برى صفت ہے اور گناہان کبیرہ میں ہے دنیا کى تمام قومیں اور ملتیں ، جھوٹ بولنے کى مذمت کرتى ہیں اور جھوٹ بولنے والے کو پست اورگھٹیا قرار دیتى ہیں جھوٹ بولنے والے شخص کا دنیا والوں کى نظر میں کوئی عزت واعتبار نہیں ہوتا
آزادی نسواں
اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں
آزاد اور پیار بھرے خاندانی باہمی تعلقات (حصّہ دوّم)
اگر آپ یہ محسوس کریں کہ خاندان کے کسی فرد سے آپ کے اختلافات ہیں تو اس سے کینہ مت رکھیں کیونکہ یہ چیز آپ کی روحانی سلامتی کے لیۓ اچھی نہیں ہے ۔
آزاد اور پیار بھرے خاندانی باہمی تعلقات
ہر شخص کے پاس اپنے گھریلو ماحول میں عشق و احترام اور پیار محبت کے رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیۓ بہت سے راستے موجود ہوتے ہیں
دورانِ حمل کم چکنائي والا دہي نقصان دہ
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسی حاملہ خواتین کے بچوں کو دمے اور الرجی کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو حمل کے دوران کم چکنائی والی دہی کا استعمال کرتی ہیں۔
ضہحّاک کي کہاني گيارهواں، بارهواں، تیرهواں، چودهواں اور پندوراں نظاره
پرویز۔ (اندرداخل ہوتے ہی خوب چہر کودیکھ کر، ٹھٹھک کراپنے آپ) آہ!۔۔۔۔۔۔ وہ یہاں ہے!۔۔۔۔۔۔ تنہا!۔۔۔۔۔۔(پلٹ کرجاناچاہتاہے ) مگر نہیں! ۔۔۔۔۔۔ٹھیرناچاہیئے! کچھ دیر یہیں ٹھیرناچاہیئے!( خوب چہر کی طرف دیکھتے ہوئے)
ضحّاک کی کہانی دسوان نظاره
خوب چہر۔ ہائے اللہ ! مجھے یہ کیا ہوگیا؟۔۔۔۔۔۔کچھ دنوں سے میرے دل میں ایک عجیب سا جذبہ پیدا ہوگیا ہے! اِس طر ح کہ ذرا کسی نے کوئی وحشتناک بات کہی
اسلام کی نظرمیں عورت کی اہمیّت
قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں میں بعض عورتوں کو نیکی اور اچھائی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ،اس مقام پر ہم چند آیت وروایت بطور نمونہ پیش کرتے ہیں
گھر کى آمدنى اور خرچ
کسى گھر کے انتظامى امور میں سے اہم ترین اس کا معاشى پہلو ہے اور گھر کى آمدن اور خرچ کا حساب ہے اور با سمجھ خاندان آمد و خرچ کے حساب کو پیش نظر رکھتے ہیں اور آمدنى کے مطابق خرچ کرتے ہیں
بد زبانی
بدگوئی ایک برى عادت ہے بدزبان اپنى بات کا پابند نہیں ہوتا جو کچھ اس کے منہ میں آتا ہے کہے جاتا ہے ، گالى بکتا ہے ، ناسزا کہتا رہتا ہے ، شور مچاتا ہے ، برا بھلا کہتا رہتا ہے طعن زنى کرتا ہے ، زبان کے چرکے لگاتا ہے بدزبانى حرام ہے
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن