• مشکی
  • سفید
  • سبز
  • آبی
  • قرمز
  • نارنجی
  • بنفش
  • طلایی

پاسورڈ اور ذاتی معلومات میں تبدیلی

نام ، ای میل اور عارضی و مستعار ناموں کو بدلنے کے لئے سائٹ کے شعبہ عضویت سے رابطہ کیجئے ۔ آپ اس حصہ میں نام اور پاسورڈ لکھ کراپنی درخواست درج کرسکتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ ممبران کی جو اطلاعات شعبہ عضویت کی طرف سے تائید ہوجائیں گی وہ ناقابل تغییر ہونگي صوبہ ، محل سکونت ، ایڈریس اور ٹیلیفون وغیرہ جیسی اطلاعات ثبت ہونے کے بعد قابل تغییر نہیں ہونگی اس سلسلے میں آپ شعبہ عضویت سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ نے اب تک ممبر بننے کےفارم میں مستعار یا عارضی نام درج نہیں کیا ہے تو آپ شعبہ تغییر اطلاعات میں درخواست دیکر اپنے نام کو اپنی مرضی کے مطابق بدل سکتے ہیں.

پاسورڈ کا دوبارہ حصول

اگرپاسورڈ بھول جائیں تو اس صورت میں آپ سائٹ کے شعبہ عضویت میں دوبارہ پاسورڈ حاصل کرنے کے لئے مراجعہ کرکے اپنا نام درج کریں تو آپ کا پاسورڈ آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا جائے گا .
ممبر کی شناسائی ...
Ozviat@TEBYAN.com