• صارفین کی تعداد :
  • 1771
  • 7/5/2010
  • تاريخ :

اردو ، فارسی ضرب الامثال

فارسی

نمبر شمار اردو فارسی
1 بلی کے خواب میں چھیچھڑے آدم گرسنہ در خواب نان می بیند
2 بھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹیں کان  از پسر ناخلف دختر بہتر
3 بندہ جوڑے پلی پلی رحمان لنڈھاوے کپھ انگشت انگشت مبر تا خیک خیک نریزی 
4 پہلے بات کو تولو پھر منہ سے بولو  اگر دیر گفتی گل گفتی
5 حلوائی کی دکان دادا جی کا فاتحہ  آھوی  نا گرفتھ مبخش
6 جاتے چور کی لنگوٹی سہی   از خرس موی بس است
7 دال میں کچھ کالا ہے این کاسہ نیم کاسھ ای در زیر دارد
8 دو ملاؤں میں مرغی حرام   آشپز کہ دو تا شد آش یا شور است یا بی مزہ
9 دور کے ڈھول سہانے   آواز دھل شنیدن از دور خوش است
10 دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا   از این جا ماندہ و از آن جا  راندہ
11 دل کو دل سے راہ ہوتی ہے دل بھ دل راہ دارد

 

ترجمہ: سید اسد الله ارسلان


 متعلقہ تحریریں:

باب نمبر ایک ۔ ( درس اوّل )

باب نمبر ایک ( درس دوّم )