• صارفین کی تعداد :
  • 4535
  • 5/2/2009
  • تاريخ :

باب نمبر ایک ( درس دوّم )

فارسی

الفاظ کا  سادہ جملوں میں استعمال :

نوٹ  :

 ٭  " این "   قریب کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ " تزدیک"   ہے ۔

٭  " آن "    دور کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ  " دور"  ہے ۔ 

جملہ نمبر 1 :

یہ کتاب ہے

فارسی این کتاب است
اردو   یہ کتاب ہے

 

جملہ نمبر  2 :

یہ کاپی ہے

فارسی این دفتر است
اردو یہ کاپی ہے

جملہ نمبر 3 :

یہ قلم ہے

فارسی این قلم است
اردو  یہ قلم ہے

جملہ نمبر 4:

یہ گھر ہے

فارسی این خانہ است
اردو  یہ گھر ہے

جملہ نمبر 5 :

یہ پنسل ہے

فارسی این مداد است
اردو یہ پنسل ہے

جملہ نمبر 6 :

یہ میز ہے

فارسی این میز است
اردو    یہ میز ہے

 

جملہ نمبر 7  :

وہ  دروازہ ہے

فارسی آن در است
اردو وہ  دروازہ ہے

 

جملہ نمبر 8  :

یہ کرسی ہے
 
فارسی این صندلی است
اردو  یہ کرسی ہے

 

جملہ نمبر 9  :

یہ عورت ہے

فارسی این زن است
اردو   یہ عورت ہے

 

جملہ نمبر 10 :

یہ مرد ہے

فارسی این مرد است
اردو  یہ مرد ہے

 

جملہ نمبر 11 :

وہ دروازہ ہے اور یہ کھڑکی ہے

فارسی  آن در است و این پنجرہ است
اردو وہ دروازہ ہے اور یہ کھڑکی ہے

 

جملہ نمبر 12 :

یہ استاد ہے اور وہ شاگرد ہے

فارسی  این معلم است و آن شاگرد است
اردو یہ استاد ہے اور وہ شاگرد ہے

جملہ نمبر 13 :

یہ کتاب ہے

فارسی آن کتاب است دفتر نیست
اردو وہ کتاب ہے کاپی نہیں

جملہ نمبر 14  :

یہ کتاب ہے

فارسی  آن کتاب حامد است
اردو  وہ حامد کی کتاب ہے

 

 کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی

تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان