صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
سانحہ دوجولائی ایران
دوجولائی کی تاريخ ایک ایسے دردنا ک اورتلخ واقعے کی یاد دلاتی ہے جوانسانی حقوق اورانسانیت کا دم بھرنے والے امریکی حکمرانوں کی پیشانی پر بد نماداغ بنا ہوا ہے
پاکستان کےوزیرخزانہ کی صدراحمدی نژاد سےملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرجناب محمود احمدی نژاد نے کہا کہ ایران کی خواہش یہ ہے کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ ترقی وپیشرفت اورامن وسلامتی کے ماحول میں زندگی بسر کریں ۔ صدرجناب احمدی نژاد نے یہ بات پاکستان کے وزیر خزانہ نوید قمر سے تہران میں ملاقات کے دوران کہی
سرکوزی یورپ کی تعمیر میں اہم تبدیلیوں کی ضرورت ہے
فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ جس انداز سے نئے یورپ کی تعمیر کی جا رہی ہے اس میں اہم نوعیت کی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے
دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کو پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
پاکستان کے صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کو پاکستان کی سرزمین استعمال نہیں کرنے دینگے .مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ
مالکی اور مقتدٰی الصدر کے درمیان صلح امریکی اہداف کی ناکامی
عراق میں حکومت اور حکومت مخالف شیعہ گروہوں کے درمیان صلح آمیز ماحول بننا اور امن قائم ہو جانا اور جیش المہدی کے خلاف امریکا کی کوئی واضح کامیابی حاصل نہ کرسکنا یقینا عراق میں ایک اور امریکی ناکامی ہے۔
لبنان میں جلد از جلد قومی حکومت کی تشکیل دی جاۓ:بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لبنان میں جلد از جلد قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے ۔ .ایسنا کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے آج نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا
دھمکی آمیز زبان استعمال کرنا یورپ کےمفاد میں نہیں: ہاشمی رفسنجانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی معاملہ صرف استدلال اورسفارتی طریقے سے ہی حل ہو سکتا ہے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےکل تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں
مغربی ممالک البرادعی کے متنبہ کرنے کو سنجیدگي کے ساتھ لیں مذاکرات کے لئے بہت کم وقت رہ گیا ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے مغربی ممالک کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی کی طرف سے متنبہ ہونے کے پیغام کو سنجیدہ طورپر لیں اور ایران کو تحریک کرنا بند کردیں کیونکہ اس صورت میں انھیں مقابلہ کا سامنا کرنا پڑے
کرم ایجنسی، سربریدہ جنازے سپردخاک ، دہشت گردوں کی سیاہ کاریاں
کرم ایجنسی کے علاقے صدہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کئے جانے والے بارہ بے گناہ افراد کے جنازے آج سپرد خاک کردئے گئے ۔ کرم ایجنسی کے صدرمقام پارہ چنارکے مذہبی رہنما علامہ شیخ محمد نوازنے ..ریڈیوتہران سے آج علاقے کی صورت حال کے بارے
یورپی یونین ملت ایران کے حقوق کا احترام کرے - محمد علی حسینی
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے ایران کے خلاف مالی پاندیاں لگائے جانے کے یورپی یونین کے تنگ نظرانہ فیصلوں کے رد عمل میں یورپی یونین کونصیحت کی ہے کہ وہ ملت ایران کے ...جائز حقوق کا احترام کرے۔
یورپی سرزمینوں میں امریکہ کے ایٹمی اڈوں کے خطرات
امریکی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں میں امریکہ کے ایٹمی اڈوں کی ناقص سیکورٹی کی بابت خبردارکیا ہے اورکہا ہے کہ ان ایٹمی اڈوں میں سیکورٹی کے مکمل انتظامات نہيں ہیں..
فلپائن میں سمندری طوفان آنےسے سات سو سے زائد افراد لاپتہ// سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 200 افراد ہ
فلپائن میں سمندری طوفان آنےسے سات سو سے زائد افراد لاپتہ// سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 200 افراد ہلاک فلپائن میں سمندری طوفان فینگشن کی آمد سے قبل خراب موسم کی وجہ سے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی سے 32 مسافروں کو بچا لیا گيا ہے جبکہ سات سو سے زائد...
صیہونی حکومت ایران کودھمکی دینے کی ہمت بھی نہيں کرسکتی ۔ ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطین اورلبنان کے مقابلہ میں صیہونی حکومت کی شکست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت تہران کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہيں کرسکتی وزارت خاجہ کےترجمان سید محمد علی حسینی نے آج اپنی ہفتہ پریس بریفنگ میں صیہونی حکومت کی فوجی مشق.
ایٹمی پروگرام کی پوری قوم حامی ہے ۔سعید جلیلی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے کہا ہےکہ ایران میں ایٹمی پروگرام کی پوری قوم حامی ہے ۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعید جلیلی نے آج تہران میں ایران کے ایٹمی پروگرام کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ....
برطانوی فوجیوں میں اگلے جنگي محاذ پر لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے
برطانوی محکمہ دفاع کا کہناہے کہ عراق اور افغانستان میں تعینات برطانوی فوج میں سے دس ہزار فوجی ایسے ہیں جواگلے جنگی محاذ پر لڑنے کے قابل نہیں ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی اخبار ڈيلی ٹیلیگراف کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی محکمہ دفاع کا کہناہے کہ ع
ایران پر حملے کی صورت میں بین الاقوامی جوہری ادارے سے مستعفی ہوجاؤں گا
اقوام متحدہ کے جوہری ادارے " آئی اے ای اے " کے سربراہ محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ اگرایران کے پرامن جوہری پروگرام پر کوئی حملہ کیا گیا تو میں بین الاقوامی جوہری ادارے سے مستعفی ہوجاؤں گا ...
ہند ،امریکہ ایٹمی معاہدہ ، کانگریس و بائیں بازوکے درمیان دوریاں
ہندوستان میں ہندامریکہ ایٹمی معاہدے کولے کرحکومت میں شامل سب سے بڑی جماعت کانگریس اورحکومت کی باہرسے رہ کرحمایت کرنے والی بائیں بازو کی جماعتوں کے درمیان دوری بڑھتی جارہی ہے ۔ساتھ ہی کانگریس کی کوشش ہے کہ وہ کسی بھی طرح سے اس معاہدے کوعملی جامہ پہنا دے ۔
لبنان میں لیبر یونین نے سنیورہ حکومت کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حکومتی اقتصادی اصلاحات کے پر وگرام کے خلاف احتجاج کے لئے ہزاروں افراد وزارت خزانہ کی عمارت کے باہر اکھٹے ہو گئے ہیں اطلاعات...
پاکستان کےمعزول چیف جسٹس
پاکستان کےمعزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی ان کا ذاتی مسئلہ نہیں،وہ قانون اور آئین کی بالا دستی کی جنگ لڑرہے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے ...
سولانا نےایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات پر خوشی کا اظہار کیا ہے
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نے ایرانی حکام کے ساتھ ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے حالیہ مذاکرات پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں توقع سے بہتر قراردیا ہے۔ ...
سلامتی کونسل میں اسلامی ملکوں کی ایک نشست مختص ہونی چاہئے ، رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسلامی ملکوں کی ایک دائمی نشست کوضروری قراردیا ۔
ہم اپنی سلامتی کوخود یقینی بنائيں گے ۔ متکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہرمتکی نے خلیج فارس کے ملکوں سے کہا ہےکہ ہمیں اپنے مفادات کا تعین اس طرح کرنا چاہیے کہ
یران اور کومر کے صدور نے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے
ایران کے صدر احمدی نژاد اور کومر کے صدر عبداللہ محمد سامبی نے دونوں ممالک کے باہمی روابط کو تمام شعبوں میں فروغ دینے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے صدر سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور کومر کے صدر عبداللہ محمد سام
عراق امریکہ سیکورٹی معاہدہ عراق کے دامن پر شرمناک دھبہ: امامی کاشانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اگر عراق اور امریکہ کے درمیان سیکورٹی معاہدہ ہوتا ہے تو یہ عراق کے دامن پر ایک شرمناک دھبہ ہوگا ۔ آیت اللہ امامی کاشانی نے آج تہران میں لاکھوں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوۓ نماز جمعہ کے .....
صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی شہید
غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹروں نے آج غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس پر بمباری کی ۔ جس میں ایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگۓ ہیں
ایران افغانستان کی تعمیر نو میں مدد دے گا: منو چہر متکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منو چہر متکی نے افغانستان کی تعمیر نو میں مدد دینے کے ایران کے عزم کی تاکید کی ہے۔جناب منو چہر متکی نے پیرس میں فرانسیسی ٹی وی چینل فرانس چوبیس کو انٹرویو دیتے ہوۓ....
مشرقی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید
مشرقی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی تنظیم حماس کے 3ارکان شہید اور 5 زخمی ہوگئےہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فائرنگ ...
تین جزیرے ایران کی ابدی ملکیت ہیں ۔وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے کہا ہےکہ خلیج فارس میں تین جزیرے تنب بزرگ ،تنب کوچک اور ابو موسی ایران سرزمیں کا اٹوٹ حصہ ہیں اور رہیں گے ۔
پارلمنٹ کو عوام کی خدمت گزار رہنا چاہیے
نے مجلس شورای اسلامی کے اراکین سے خطاب میں تہذیب نفس کو تمام حقیقی کامیابیوں کی بنیاد قراردیا ہے ۔رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پارلمنٹ کے دواہم فریضے ہیں ایک قانون سازی اور دوسرا نگرانی کرنا ہے اور اسی
جلد سے جلد قومی کابینہ تشکیل دی جاۓ۔ حزب اللہ وخلیج فارس کونسل کا مطالبہ
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندوں نے جلد سے جلد نئي حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر تاکید کی ہے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی پارلیمانی پارٹی ...کے سربراہ محمد رعد نے آج امید ظاہرکی
تشخیص مصلحت نظام کی تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلت نظام کونسل کے سربراہ آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے ایک بار پھر تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
ترکی میں آئینی عدالت کے فیصلے کے خلاف اور حجاب کی حمایت میں زبردست مظاہرے
ترکی میں حکمران جماعت نے آئینی عدالت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئينی عدالت کو حکم صادر کرنے کا حق نہیں ہے اور آئینی عدالت نے پارلیمانی امور میں بے جا مداخلت کی
امریکیوں کا خواب شرمندہ تعبیرنہيں ہوگا ۔رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عراق کے بارے میں امریکیوں کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیرنہيں ہوسکے گا ۔
ایران ایٹمی حقوق پر قائم رہے گا . علی اصغر سلطانیہ
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ویانا میں ایک پریس کانفرنس میں ایران کی ایٹمی سرگرمیوں اور دیگرملکوں کے ذریعہ پرامن ٹکنالوجی سے استفادے کے حق کی حمایت پر مبنی ناوابستہ تحریک کے موقف کی تعریف کی ہے ۔علی اصغر سلطانیہ
انٹرنیٹ پر دو ہزار اسلامی خطی نسخوں كی نمائش
تركی كی ثقافت اور سيرو سياحت كی وزارت كا ارادہ ہےكہ استنبول كے ميوزيم میں موجود دوہزار اسلامی خطی نسخوں كی انٹرنیٹ پر نمائش كی جائے ۔
كتاب زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے
'' سميع عاطف الزين '' كی كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ '' جس كا فارسی زبان میں ترجمہ '' علی چراغی '' نے كيا ہے كی پہلی جلد شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے او اسے ذكر پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
آئی اے ای اے کی رپورٹ میں ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف کوئی بات ثبوت کے ساتھ نہیں
تہران ( اردو ریڈیو تہران ) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ میں ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف کوئی بات ثبوت کے ساتھ پیش نہیں کی گئی ہے
امام خمینی اورفلسطین کانفرنس
تہران ( اردو ریڈیو ) امام خمینی(رح) ، خارجہ پالیسی،اورمسئلہ فلسطین کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس وزارت خارجہ کے ریسرچ سینٹرمیں منعقد ہوئی جس میں دنیا کے پچاس سے زائد ممالک کے دانشوروں سیاستدانوں اورعلمی ومذہبی شخصیات نے شرکت کی
ایٹمی معاملے پر حالیہ تبدیلیاں «ایک نیا دام» ہیں۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں تہران کے عارضی امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں ایٹمی معاملے پر حالیہ تبدیلیوں کو«ایک نیا دام» قراردیتے ہوئے کہا ہے ...
لبنان میں حزب اللہ اور مقاومت کے ہتھیاروں کا کوئی مخالف نہیں ہے۔ سعد حریری
لبنان میں حکمراں جماعت کے پارلیمانی سربراہ سعد حریری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ اور مقاومت کے ہتھیاروں کا کوئی مخالف نہیں ہے اور ہم قومی مصالحت کے خواہاں ہیں۔
صیہونی غاصب فلسطینیوں کا مقابلہ نہيں کرسکتے ۔ رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ صیہونی دشمن بہت ہی کمزورپوزیشن میں ہے اور وہ فلسطین کی بے سہارا وتنہا مگرصابروثابت قدم قوم کا مقابلہ کرنے سے عاجزہوگئی ہے .
لبنان کے صدر کے انتخاب کے بعد لبنان میں شادی اور مسرت کا سماں
لبنان کی پارلیمنٹ کی طرف سے بھاری اکثریت کے ساتھ جنرل مائیکل سلیمان کو لبنان کا صدر منتخب کرنے بعد لبنان میں ہر طرف خوشی اور شادمانی کا سماں ہے
چین میں آنے والے سیلاب سے 9افراد ہلاک
چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 9افراد ہلاک اور 11لاپتہ ہوگئے ہیں
امريكی صدر كے ايرانی پرامن ایٹمی پروگرام كے حوالے سے لگا ئے گئے الزامات پر علامہ فضل اللہ كی تنقيد
لبنان كے شيعہ مرجع تقليد علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ نے امريكی صدر جارج بش كی طرف سے ايران كے پرامن ایٹمی پروگرام پر لگائے گئے الزامات پر سخت تنقيد كی ہے۔
علاقے کے ممالک ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان غلام حسین الہام نے کہا ہےکہ علاقے کی حکومتیں مسائل کے حل کیلۓ ایران کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتی ہيں۔
ایریٹیریہ کے صدر، رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا کے آج کے حالات گذشتہ بیس برسوں کے مقابلے میں کافی مختلف ہوچکے ہيں
آيت اللہ نوری ہمدانی كی امريكی فوجيوں كی طرف سے قرآن كی توہين پر مذمت
سياسی و سماجی گروپ: آيت اللہ نوری ہمدانی نے قرآن مجيد كی توھين پر امريكی فوجيوں كی مذمت كرتے ہوئے كہا كہ یہ قبيح اقدام ان كی بد نامی كا موجب ہے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے باعث مریض بچوں اور عمر رسیدہ افراد کی ہلاکتیں روز کا مع
غزہ کی ناکہ بندی مخالف مہم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ ماہ سے ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ایک سو ساٹھ افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں-
جنگ بندی کی پیشکش کے بعد کی پالیسی مرتب کررہے ہیں: حماس
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی کی پیشکش کے بعد کے حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں-
اسماعیل ھنیہ کی سعودی عرب کے ولی عہد سے فون پر گفتگو
وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے سعودی عرب کے ولی عہد امیر سلطان بن عبد العزیز سے فون پر گفتگو کی اور فلسطینی صورت حال اور اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث فلسطینی عوام کو درپیش مشکلات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن