صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 1 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
فوجی مشقیں، دومیزائیلوں اورلانچرکا کامیاب تجربہ
پیغمبراعظم چاردفاعی مشقیں آج سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شروع ہوگئی ہيں .آج دفاعی میزائیلی مشقوں کے دوران دو نئے میزائیلوں تندراورفاتح 110 کا کامیاب تجربہ کیاگیا
ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے کی جانے والی پریڈ کے موقع پرخطاب کرتےہوئے ایران کی عظیم قوم، مسلح افواج اورمعاشرے کے ہرطبقے کو مبارک باد پیش کی ۔
عید الفطر پاکستان میں
عید الفطر پاکستان میں
نائن الیون کے حملے 21 ویں صدی کا سب سے بڑا فراڈ ہے، روسی اخبار
روسی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیو یارک میں نائن الیون 2001ء کے حملے 21 ویں صدی کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔
قبلہ اول کے خلاف سنگین صہیونی اقدامات
مقبوضہ فلسطین کے دارالحکومت یروشلم کے مشرقی حصے میں مسلمانوں کا قبلہ اول ہے- سینکڑوں برس قدیم یہ عمارت معروف معنوں میں بیت المقدس بھی کہلاتی ہے-
خواندگی کا عالمی دن
پاکستان تعلیم پر قومی آمدنی کا 2.7 ایتھوپیا 6 فیصد خرچ کرتا ہے
امریکہ کا خود ساختہ زخم
نائن الیون کا سانحہ القاعدہ کا کیا دھرا نہیں لگتا کیونکہ اس کے پاس اتنی ٹیکنالوجی، اتنی مہارت اور امریکہ کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے اندر اس کا اتنا بڑا نیٹ ورک نہیں ہے
امریکہ کا خود ساختہ زخم (حصّہ ششم)
چند ایک دانشوروں کی کتابوں اور تحریروں میں سے اقتباسات پیش کئے جاتے ہیں۔
امریکہ کا خود ساختہ زخم (حصّہ پنجم)
حقیقت یہ ہے کہ 11ستمبر کی سازش اسرائیل، سی آئی اے اور موساد کا مشترکہ کارنامہ ہے جس کے بارے میں چند ایک ٹھوس دلائل پریس میں آ چکے ہیں۔
امریکہ کا خود ساختہ زخم (حصّہ چهارم)
سوویت یونین کے زوال کے بعد بھی نیٹو نے مشرقی یورپ کے ممالک کو اپنا ممبر بنانے اور اپنی حدود میں توسیع کرنے کی سرتوڑ کوششیں جاری رکھیں۔
امریکہ کا خود ساختہ زخم (حصّہ سوّم)
نیو میکسیکو انسٹی ٹیوٹ آف مائننگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک مشہور ایکسپرٹ مسٹر وین رومیو نے کہا کہ جڑواں ٹاوروں کا گرنا جہاز کے ٹکرانے سے نہیں
امریکہ کا خود ساختہ زخم (حصّہ دوّم)
چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف جنرل رچرڈ مائرز امریکی سینیٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے سینیٹرز کو ان اقدامات کے بارے میں مطمئن نہ کرسکے جو پینٹاگون کے دفاع کیلئے کئے گئے تھے
یوم دفاع پاکستان پر ملک بھر میں تقریبات
کراچی …آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔ دن کے آغاز پرملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
امریکہ 2010ء تک آزاد ریاستوں میں بٹ جائیگا
روس کے معروف ماہر اقتصادیات اور سفارتکار پروفیسر ایگور پارانن نے کہا ہے کہ ریاست ہائے امریکہ جولائی 2010ء تک تقسیم ہو کر آزاد ریاستوں میں بٹ جائیگا۔
عزیزحکیم جیسے مردان بزرگ مرتے نہيں ہيں
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام سید عبدالعزیزحکیم کے جنازے کو جنھوں نے گذشتہ بدھ کوتہران کے ایک اسپتال میں دارفانی کوالوداع کہا
امریکہ کا خود ساختہ زخم
نائن الیون کا سانحہ القاعدہ کا کیا دھرا نہیں لگتا کیونکہ اس کے پاس اتنی ٹیکنالوجی، اتنی مہارت اور امریکہ کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے اندر اس کا اتنا بڑا نیٹ ورک نہیں ہے
صہیونی فوج کا وحشیانہ حملہ متعدد فلسطینی شہید و زخمی
صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں وحشیانہ حملے کرکے کم ازکم گیارہ فلسطینی مسلمانوں کوشہید اورزخمی کردیا غزہ سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے
ایران اور چین میں فسادات کی اصل وجہ
ایران اور چین میں فسادات کیوں شروع ہوئے؟ یہ انسانی ذہانت کو ورطۂ حیرت میں ڈالنے والا سوال ہے۔ دنیا کے 2 سو45 ممالک میں یہ دونوں پرامن ملک ہیں، ان دونوں ملکوں میں عوام کے پاس اسلحہ نام کی کوئی بلا موجود نہیں۔
بیت اللہ محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
روزنامہ نواۓ وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مقامی طالبان نے تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
يونان میں تاريخی مسجد كا انہدام
حكومت يونان نے اس ملك میں ايك تاريخی مسجد كے انہدام كا حكم جاری كيا ہے۔
قران پرعمل سربلندی عظمت اور اتحاد کا باعث ہے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن پرعمل کو امت اسلامی کی سربلندی، ترقی ، عظمت اور اتحاد کا باعث قراردیاہے۔
شهیده حجاب کے قتل پر جرمنی کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقاوی نے جرمنی کی عدالت میں باحجاب مصری خاتون کوشہید کرنے کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے ہیں
عراق میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں دو سال قبل اغوا ہونے والے پانچ ایرانی سفارتکارآزاد ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
صدراحمدی نژاد کی صدراوباما کومناظرے کی دعوت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے امریکی صدرباراک اوباما کواقوام متحدہ میں پوری دنیا کی نگاہوں کے سامنے روبرو مناظرہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ جیت لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاتح کپتان یونس خان کا ورلڈ ٹوئنٹی20میں کامیابی کو باب وولمر کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم اور قوم کو جاتا ہے۔
بیت اللہ محسود بھی خطے میں امریکی مشن پورا نہ کر سکا ، امریکہ کو نئے ایجنٹ کی تلاش
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث غیر ملکی حمایت یافتہ مقامی طالبان کے سرغنہ بیت اللہ محسود کے ایک قریبی رشتہ حاجی ترکستان نے یہ انکشاف کرکے
آصف زرداری پاکستان کے صدر نے ایرانی صدر کو مبارک باد پیش کی ہے
پاکستان کےصدر آصف زرداری نے ایرانی صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو ایران کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
لبنان میں عام انتخابات حزب اللہ کی کامیابی کے آثار
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ حزب اللہ لبنان اوراس کی ہم خیال جماعتوں کےاتحاد آٹھ مارچ نامی دھڑے کو عام انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں ملیں گي ۔
دہشت گردوں اور اہل سنت کے درمیان حد فاصل
اسلامی جمہوریۂ ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں واقع ایک مسجد میں عین مغرب کی نماز کے وقت ہونے والا بم کا خوفناک دھماکہ ایک بار پھر اپنے پیچھے ہزاروں سوال چھوڑگیا کہ کون ملوث تھا، مقصد کیا تھا؟ کس کا ہاتھ ہے؟ کس کو نقصان پہنچا؟
زاہدان کے دہشت گردانہ واقعہ میں مداخلت پسندوں کا ہاتھ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے جنوب مشرقی شہرزاہدان کی مسجد علی ابن ابیطالب(ع)میں جمعرات کوہونے والے دہشت گردانہ حادثہ پرتعزیتی پیغام جاری کیا ہے
پاکستان اور ایران میں بھارت کے بغیر گیس پائپ لائن معاہدہ
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں جسے ’’امن پائپ لائن‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
قرآن مجيد كی بے حرمتی پر يونان كے مسلمانوں كا احتجاج
يونانی پوليس اہلكار كی طرف سے قرآن مجيد كے ايك نسخے كو پھاڑنے پر يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں ۲۱ مئی ۲۰۰۹ء كو مسلمانوں نے مظاہرہ كيا ہے۔
ہندوستان میں انتخابات کے بعد بائيں محاذ کا اجلاس
ہندوستان کے عام انتخابات میں ریاست مغربی بنگال اورکیرالا میں شکست کھانے کے بعد بائيں محاذ نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں ایک ذمہ داراپوزیشن کا کردارادا کرے گا ۔
ایشیا کپ میں پاکستان کی شکست
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ملایشیا کے شہرکونتن میں ہونے والے آٹھویں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔
اقتصادی ڈپلومیسی میں توسیع ۔منوچہرمتکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دیگر ملکوں میں ایران کی تجارتی اور اقتصادی ڈپلومیسی میں فروغ آرہا ہے ۔
تمام ادیان الہی کے پیروؤں کومتحدہوناچاہئے، صدراحمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے الہی ادیان کے پیروؤں کودعوت دی کہ وہ الہی تعلیمات کوعملی شکل دینے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں ۔
اوباما اگر تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اگر اوباما تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے اور اعلان کرتے کہ وہ صیہونی حکومت کے مخالف ہيں اور نسل پرستی کے بارے میں امریکہ ک پالیسی تبدیل ہوچکی ہے ۔
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ چهارم )
روس نے تنازعے سے بچنے کے لئے امریکیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ آ کر آذربائی جان میں واقع روس کے ہمراہ مشترکہ طور پر ماسکو کے زیر استعمال قبلہ راڈار بیس سے استفادہ کرے
صہیونی حکومت ہی دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ
اسلامی جہموریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران دہشتگردی کے مقابلے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے ۔
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ سوّم )
ایران اور امریکہ کی اعتقادی اور نظریاتی دشمنی پر روشنی ڈالنے اور ان دو ملکوں کے درمیان تنازعات کی تاریخ کنگھالنے کے لئے لمبی مدت درکار ہے
امریکہ دوغلی پالیسیاں بندکرے
تہران کے خطیب نمازجمعہ نے امریکہ کے تبدیلی کے نعرے اور اس سے مختلف کارکردگی کی موجودہ پالیسی کو دہری پالیسی قراردیتے ہوئے
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ دوّم )
2003 میں صدام کا تختہ الٹ گیا تو طاقت کا توازن دوسری ضلع کی طرف متغیر ہوا اور ایران کا پلڑا بھاری ہوا جس کے نتیجے میں ایران کے اثر و نفوذ کا قلمرو وسیعتر ہوگیا اور علاقے کے عوام پر ایرانی اثرات بڑھ گئے.
ایران تمام ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران پوری پوری دنیا میں امن کا خواہاں ہے۔
عراق میں دہشت گردانہ واقعات کی ذمہ دارامریکی فوج
رہبرانقلاب اسلامی نے عراق میں حالیہ ہولناک دہشت گردانہ واقعات اورزائرین حسینی کی مظلومانہ شہادت پرتعزیتی پیغام جاری کیا ہے
انسانی حقوق کا مغرب کادعوی جھوٹا ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آج تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں ادا کی گئی
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام(حصّہ اوّل )
نئی جنگ سرد شیعہ اسلام اور سرمایہ داری نظام کے درمیان شروع ہوگئی ہے اور دنیا کو «زمین پر صالحین کی حکومت» کے لئے آمادہ کرنے کی غرض سے تمام وسائل اور امکانات سے استفادہ کرنا پڑے گا.
اسلامی بیداری ، مستقبل اور امۃ کو بیدار کرنے کا سلیقہ
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 1.5 ارب سے زیادہ ہے ۔ مسلمان مختلف ملکوں اور قومیتوں میں بکھرے پڑے ہیں
عراق و فلسطین اور اسلامی دنیا
عراق و فلسطین کے بحران پوری دنیا کے سامنے ہیں ۔ سب کو معلوم ہے کہ عراق اور فلسطین پر غیر ملکی طاقتیں قابض ہیں۔
ایٹمی ٹکنالوجی ميں مزید پیشرفت ہوئی ہے ، صدراحمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے ایٹمی ٹکنالوجی کے قومی دن کی مبارک باد پیش کرتےہوئے ایٹمی ٹکنالوجی میں مزید پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ سے تعلقات منقطع ہونے کی وجہ سے ترقی کی
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ جنتی نے نمازیوں سےخطاب کرتےہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ ایران کے تعلقات منقطع ہونےسے ایران نے مختلف میدانوں میں ترقی کی ہے
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن