• صارفین کی تعداد :
  • 3607
  • 8/12/2008
  • تاريخ :

26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں ب ند ایرانی جنگي قیدیوں کا پہلا گروپ ایران پہنچا

آزاده اپنے باپ کے گلے میں

26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں بند ایرانی جنگي قیدیوں کا پہلا گروپ ایران پہنچا ۔ دونوں ملکوں کے قیدیوں کی رہائی ، ایران اور عراق کے درمیان قیام امن کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 598 پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم اقدام تھا ۔

ایران پر عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی ایرانی جنگي قیدیوں نے عراق میں کیمپوں میں سخت اور ناقابل برداشت حالات میں دن گزارے لیکن عراقی حکومت کے اہلکاروں کی اذیت رسانی کے باوجود ان کے عزم اور پائے استقامت میں لغزش نہیں آئي ۔عراق میں ایرانی جنگي قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے برخلاف اسلامی جمہوریۂ ایران میں عراقی جنگي قیدیوں کے ساتھ انسانی اور اسلامی اصولوں کے مطابق سلوک کیا جاتا تھا ۔


آزادگان رهبر معظم انقلاب اسلامی –دام ضله العالی –کی کلام میں

آزادگان امام خمینی –ره- کی کلام میں