• صارفین کی تعداد :
  • 1977
  • 7/28/2008
  • تاريخ :

جنوبی وزیرستان، میزائل حملہ میں چھ افرادہلاک    

جنوبی وزیرستان، میزائل حملہ میں چھ افرادہلاک

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں مدرسے پر چار میزائل فائر کیے گئے جس سے چھ افرادہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیرستان کے سرحدی علاقے اعظم وارسک کے گاؤں زیڑا لیٹا میں مولانا جلیل وزیر کے مدرسے پر نا معلوم سمت سے چار میزائل فائر کیے گئے ۔حملہ میں چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔پولیٹیکل حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔عینی شاہدین کے مطابق میزائل حملے کے وقت جاسوس طیارہ فضا میں پرواز کر رہا تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ فضائی حملہ جاسوس طیارے سے کیاگیا ہو ۔ 

 


متعلقہ تحریریں:

عراق سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر آیت اللہ سیستانی کی تاکید  

کرم ایجنسی، سربریدہ جنازے سپردخاک ، دہشت گردوں  کی سیاہ کاریاں  

فلپائن میں سمندری طوفان آنےسے سات سو سے زائد افراد لاپتہ// سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 200 افراد ہلاک

ہند ،امریکہ ایٹمی معاہدہ ، کانگریس و بائیں بازوکے درمیان دوریاں  

تشخیص مصلحت نظام کی تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید